پاکستان میں 9 محرم الحرام کے جلوس: سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس بھی معطل ہے۔ ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام سےمنائی جارہی ہے، مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

سندھ: روہڑی کے جلوس میں دم گھٹنے سے 6 افراد ہلاک

روہڑی (ڈیلی اردو) سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار ہلاک اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی انجام دہی کے دوران دم مزید پڑھیں

پاکستان میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس اور مجالس

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج آٹھ محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے جبکہ کراچی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی سے کھارادر تک سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں مسلسل دوسرے روز شیعہ برادری پر حملہ، دھماکے میں 2 افراد ہلاک، 22 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلسل دوسرے دن دھماکہ ہوا ہے جس میں ملک کی شیعہ اقلیتی آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جب کہ 22 زخمی ہوئے۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان مزید پڑھیں

افغانستان: شیعہ ہزارہ کے علاقے میں دھماکا، مزید 8 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں محرم کے ماتمی جلوسوں کے درمیان ہونے والے دھماکے میں آٹھ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب طالبان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے جبکہ داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلامک سٹیٹ گروپ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 24 فلسطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے فضائی حملوں میں اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ ان کارروائیوں کے ذریعے غربِ اردن میں فلسطینی عسکریت پسند گروہ اسلامک جہاد (پی آئی جے) مزید پڑھیں

ایران ہمارا خاتمہ چاہتا ہے، بہائی فرقے کے رہنماؤں کی تشویش

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ ڈوئچے ویلے) بہائی برادری کا کہنا ہےکہ وہ ایرانی حکام کی جانب سے ظلم و ستم اورگرفتاریوں کی لہر کے باعث صدمے سے دوچار ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ بہائیوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اپنے مذہب کا پرچار کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران میں مزید پڑھیں

فرانس نے خاتون کو حجاب پہننے سے روک کر امتیازی سلوک کیا، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ فرانس نے مسلم خاتون کو سرکاری اسکول میں پیشہ وارانہ تربیت کے دوران اسکارف پہن کر شرکت سے روک کر امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 2010 میں، نعیمہ میزہود جن کی عمر اب مزید پڑھیں

بھارت میں مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بعض سخت گیر ہندو قوم پرستوں نے ان کی کتابوں پر اعتراض کیا تھا۔ بھارت کے بعض ہندو قوم پرستوں نے مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ میں نعرے بازی: 6 گرفتار پاکستانیوں کو 10,10 سال قید، 20,20 ہزار ریال جرمانے کی سزا

مکہ المکرمہ (ڈیلی اردو) مسجد نبویﷺ واقعہ میں ملوث 6 گرفتار پاکستانی شہریوں کو مدینہ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنا دی۔ تین پاکستانیوں بشمول انس، ارشاد اور سلیم کو دس، دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل اور غلام محمد کو عدالت نے آٹھ، آٹھ سال قید مزید پڑھیں