خواجہ معین الدین چشتی عرس: بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے 3 سے 14 فروری تک جاری رہنے والے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو آخری لمحات میں ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور مزید پڑھیں

سری لنکن شہری قتل کیس میں مطلوب مزید 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مطلوب مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حمزہ اور لقمان شامل ہیں، جنہیں اے ٹی سی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حمزہ مزید پڑھیں

پشاور میں سکھ ڈاکٹر، عالم دین اور پادری سراج ویلیم پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، طاہر اشرفی

پشاور (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل محمد طاہر اشرفی نے پشاور میں پادری ویلیم سراج کے قتل پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ویلیم سراج پر حملہ اقلیت پر نہیں پاکستانی شہری پر حملہ ہے، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جلد ملزمان مزید پڑھیں

پادری ولیم سراج کی آخری رسومات، سی ٹی ڈی پشاور میں مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پخوتخوا کے دارالحکومت پشاور میں پادری کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پادری ولیم سراج کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔ آخری رسومات کی ادائیگی میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے جمشید مزید پڑھیں

شکارپور: مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک

شکارپور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے امام سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں مسجد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن پر دہشت گرد حملے کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آئی پی ایس ) جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے آئندہ ہفتے دورہ بلوچستان سے قبل محکمہ پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ Threat of a terror attack targeting Maulana Fazl-ur-Rehman during his upcoming visit to #Quetta and #Chaman – alert issued.#Balochistan مزید پڑھیں

سعد الحریری کی دستبرداری: لبنان میں فرقہ وارانہ سیاست کو فروغ ملے گا؟

بیروت (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے پی) لبنان میں سنی مسلم رہنما سعد الحریری کے سیاست سے الگ ہونے کے فیصلے نے شیعہ عسکری گروپ حزب اللہ کے ملک میں پہلے سے موجود اثر و رسوخ میں اضافے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تین بار ملکی وزیرِاعظم رہنے والے حریری نے 24 جنوری پیر کے روز مزید پڑھیں

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پادری ولیم سراج ہلاک، پادری پیٹرک زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں فائرنگ کے واقعے میں ایک مسیحی پادری ہلاک جب کہ پادری پیٹرک زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ پشاور کی مصروف شاہراہ رنگ روڈ پر پیش آیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1487735976285794310?t=-ANYT3yP9wthLsmTXWfbOA&s=19 پشاور پولیس کی جانب سے فراہم کی جانے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق پشاور کے مزید پڑھیں

سیکورٹی اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں، علماء اور مذہبی اکابرین کا مشترکہ بیان

لاہور (ڈیلی اردو) تمام مسالک کے علماء اور مذہبی اکابرین نے متفقہ طور پر سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ علماء اور مذہبی اکابرین نے کیچ اور قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی مزید پڑھیں

لاہور: اینٹی کرپشن نے چرچوں کی ملکیتی 5 کنال اراضی جعلسازی سے منتقلی کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (ڈیلی اردو) اینٹی کرپشن نے مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کی زمین جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام بنادی۔ مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے حاصل کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ مسیحی تنظیم لاہور ڈائیسن ٹرسٹ ایسوسی ایشن نے ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کو مقدمات مزید پڑھیں