بھارت میں مسلم پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمان پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی حکومت نے ریاستی اسکولوں کے طلبہ کیلئے شروع کیے گئے اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں طالبات کے حجاب پہننے اور پوری آستین کی قمیض پہننے پر پابندی عائد کردی۔ کیرالہ کے ریاستی مزید پڑھیں

آج جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں ہولو کوسٹ کا دن منایا جا رہا ہے

برلن (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی ) جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں آج جمعرات ستائیس جنوری کو بہت سی سرکاری اور عوامی تقریبات کے ساتھ ہولوکاسٹ کا خصوصی یادگاری دن منایا جا رہا ہے۔ نازی دور کا بدنام زمانہ آؤشوِٹس اذیتی کیمپ آج ہی کے دن آزاد کرایا گیا تھا۔ دوسری عالمی مزید پڑھیں

پاکستان میں احمدی برادری کی آبادی میں نصف سے زیادہ کمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے بازی خیل میں دوپہر کا وقت تھا۔ معمولات زندگی جاری تھے جب ایک نجی کلینک میں 16، 17 سال کا لڑکا داخل ہوا اور متجسس نظروں سے اِدھر اُدھر دیکھتا رہا۔ جب سٹاف نے اس لڑکے سے آنے کا مقصد پوچھا تو اس مزید پڑھیں

پاکستان: 75 برس میں توہین مذہب کے 1415 مقدمات درج، 18 خواتین سمیت 89 افراد ماورائے عدالت قتل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمات کے رجحان کے بارے میں اسلام آباد کے ایک تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک کے قیام سے اب تک 1415 افراد پر توہینِ مذہب کے الزامات لگے یا ان پر مقدمات قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی سندھ کی پشاور میں کارروائی، داعش خراسان کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی پولیس نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہمراہ پشاور میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم داعش خراسان کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا، تاہم گرفتار ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہمراہ صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی مزید پڑھیں

لاہور: توہینِ مذہب کا ملزم 10 سال بعد سیشن کورٹ سے بری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم عاصم اسلم کو 10 سال بعد بری کردیا۔ عاصم کو 2011 میں سیشن کورٹ سے اقبال جرم پر سزا ہوئی تھی لیکن ملزم کی سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں 2015 میں دائرکی گئی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے 2021 میں کیس مزید پڑھیں

جرمنی میں مسجد پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے شہر ہالے میں ایک مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مشرقی شہر ہالے میں ایک شخص نے مسجد پر متعدد فائر کیے، پولیس نے  فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ Suspect arrested after shots fired at mosque in مزید پڑھیں

ہرات: منی بس دھماکے میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے 7 افراد ہلاک، 9 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں شیعہ اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکام نے بتایا کہ بم منی بس کے فیول ٹینک سے جوڑ مزید پڑھیں

فوجداری قوانین میں ترامیم: پاکستانی فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ تجویز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق ایف آئی آر کی ڈیجٹلائزیشن، ٹرائل کے طریقۂ کار، اپیل، الیکٹرانک و ڈیجیٹل ذرائع سے شواہد اکٹھا کرنے، فوجداری نظام میں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ جدید آلات مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: یوٹیوب ویڈیو پر پریانتھا کے قتل کو درست کہنے پر ملزم عدنان کو ایک سال قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے واقعے کو سوشل میڈیا پر درست قرار دینے والے ایک شہری کو سزا سنائی ہے۔ اس مقدمے کی سماعت شہر میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کی گئی جہاں قتل کے مرکزی کیس کی سماعت مزید پڑھیں