افغانستان: مزار شریف میں شیعہ مسجد میں خودکش دھماکا، 50 نمازی ہلاک، 100 سے زائد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ Sources: 50 Martyred Shifted to Balkh Provincial Hospitalhttps://t.co/eJlAPSvblV pic.twitter.com/12bus9byBo — Hasht e Subh Daily (@HashteSubhDaily) April 21, 2022 مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک شیعہ مسجد میں مزید پڑھیں

کراچی: یوم علیؑ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں ہفتہ 23 اپریل کو یوم علیؑ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ 21 رمضان المبارک کو مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوگی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مجلس کے ختم ہونے کے بعد جلوس دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا۔ جو روایتی راستوں سے گزرتا مزید پڑھیں

دہلی: فسادات کے بعد مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلا دیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے) دہلی میونسپل کارپوریشن نے نوٹس کے بغیر جہانگیر پوری کی جامع مسجد کے دروازوں سمیت بہت سی املاک کو مسمار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے اس کارروائی کو روکنے کے احکامات جاری کیے تھے، تاہم اس کے باوجود توڑ پھوڑ کی کارروائی جاری رہی۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں بدھ کی صبح مزید پڑھیں

صومالیہ میں اسلامی عسکریت پسند گروپ الشباب کا پارلیمان پر دوران اجلاس حملہ

موغادیشو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) صومالیہ میں ایک مارٹر حملے سے پارلیمانی اجلاس میں اس وقت خلل پڑا جب نو منتخب اراکین ایک اہم میٹنگ کر رہے تھے۔ صومالیہ فی الوقت ایک نئے صدر کے انتخاب کا عمل مکمل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ اٹھارہ اپریل پیر کے روز صومالیہ کی پارلیمانی مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے، طاہر محمود اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے سری لنکن شہری قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر بیان دیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ كسى كو بهى ملک ميں مزید پڑھیں

کابل کے اسکول میں دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ #UPDATE: according to sources, at least 33 students have been killed and wounded in two suicide attacks close to Abdul Rahim Shahid high school in western Kabul. Only 22 of them are listed in Mohammad مزید پڑھیں

لاہور: سری لنکن شہری کا قتل، 6 افراد کو سزائے موت، 9 کو عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے چھ افراد کو سزائے موت، نو کو عمر قید اور 72 افراد کو دو دو سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ اس کیس میں 89 ملزمان کے مزید پڑھیں

یروشلم میں نئے پرتشدد واقعات میں مزید 20 افراد زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو) یروشلم میں بیت المقدس کے اطراف میں ہونے والے تازہ پرتشدد واقعات میں مزید 20 اسرائیلی اور فلسطینی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق اس تصادم کے دوران سینکڑوں فلسطینی نوجوانوں کو منتشر کرنے کی کوشش کی گئی، جو یہودیوں کو اس علاقے میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کر مزید پڑھیں

ایسٹر کے موقع پر پوپ فرانسس کی یوکرین جنگ کے خاتمے کی اپیل

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) ایسٹر کے تہوار کے موقع پر پوپ فرانسس نے اتوار کو یوکرین میں امن کی واپسی کا مطالبہ کیا جسے ظالمانہ جنگ کے تشدد اور تباہی کی طرف گھسیٹا گیا ہے۔ فرانسس نے دنیا سے جنگ کی عادی نہ بننے کا مطالبہ کیا اور دعا کی کہ امید کی نئی صبح مزید پڑھیں

دلی فسادات: گرفتار 22 افراد عدالت میں پیش، علاقے میں کشیدگی برقرار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں سنیچر کو ہونے والے تشدد کے سلسلے میں پولیس نے اب تک 22 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن میں دو بچے بھی شامل ہے۔ اتوار کو ان میں سے 14 افراد کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد مزید پڑھیں