بھارتی ریاست ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت مزید پڑھیں

برکینا فاسو: مالی میں مشتبہ جہادیوں کا حملہ، 41 افراد ہلاک

واگادوگو (ڈیلی اردو) برکينا فاسو ميں مشتبہ شدت پسندوں کے ہاتھوں اکتاليس افراد کے قتل کے بعد آج اتوار سے دو روزہ سوگ کا اعلان کيا گيا ہے۔ 41 people killed after an attack by armed groups in Burkina Faso, says government https://t.co/VUswylnTgk pic.twitter.com/TT9ajopqMO — Al Jazeera English (@AJEnglish) December 26, 2021 اجتماعی قتل کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے

کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جنوبی افریقہ میں نسل پرستی اور نسل کشی (آپارتھائڈ) کے نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبیل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں نسل پرستی کے تاریک دور میں جمہوری اقدار اور مساوات کا علم بردار سمجھا جاتا تھا۔ آپارتھائڈ مزید پڑھیں

میانمار: کارن اقلیتی گروہ کے 35 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

ینگون (ڈیلی اردو) ميانمار کے مشرقی حصے سے گزشتہ روز 35 افراد کی جھلسی ہوئی لاشيں برآمد ہوئی ہيں۔ https://twitter.com/soezeya/status/1474571666059448323?t=FWcGhfQbh4V2CrFZil-qMA&s=19 انسانی حقوق کے ليے کام کرنے والے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان کا تعلق کارن اقليتی گروہ سے تھا اور وہ فوج اور فوج مخالف گروہوں کی لڑائی سے بچ کر نکلنے مزید پڑھیں

پاکستان: مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ گرجا گھروں کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا جہاں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد ہورہا ہے، ملکی ترقی، امن، سلامتی و خوشحالی کیلیے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پیغمبرﷺ کی توہین مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے جذبات کی خلاف ورزی ہے۔ پیوٹن مزید پڑھیں

میانمار میں خواتین، بچوں سمیت 30 افراد زندہ جلا دیئے گئے

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی ریاست کیاہ میں خواتین اور بچوں سمیت 30 سے زائد افراد کو قتل کرکے لاشیں جلادی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی ریاست کیاہ میں خواتین اور بچوں سمیت 30 سے زائد افراد کو قتل کردیا گیا، جلے ٹرک میں باقیات کی تصاویر سوشل مزید پڑھیں

پاکستان: کرپان کا استعمال لائسنس سے مشروط کرنے کے فیصلے پر سکھ برادری مایوس

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور کی سکھ برادری کی جانب سے اکتوبر 2020 میں چاروں صوبوں کے ہائی کورٹ میں ایک درخواست جمع کروائی گئی، جس کا مقصد سکھوں کے پانچویں مذہبی ککار ’کرپان‘ کو احاطہ عدالت سمیت تمام سرکاری اداروں میں ساتھ رکھنے کی اجازت طلب کرنا تھا۔ پشاور ہائی کورٹ نے بدھ مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن نے ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی چین کی اشیا پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین میں ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی اشیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایغور جبری مشقت پر پابندی کے ایکٹ کو گزشتہ ماہ ایک مزید پڑھیں

ہندو مذہبی تقریب میں مسلم مخالف تقاریر پر بھارت میں غم و غصے کا اظہار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ہندو انتہا پسندوں کی ایک مذہبی تقریب ’دھرم سنسد‘ میں ہونے والی تقریروں کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ان ویڈیوز میں تقریب کے شرکاء اقلیتوں کے مزید پڑھیں