پشاور میں یکم محرم الحرام سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ہوگی، جب کہ افغان مہاجرین کو اندرون شہر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ محکمہ داخلہ خیبرپختون خوا نے پشاور میں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں روک دیں

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) طالبان انتظامیہ نے منگل کے روز افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا۔ گزشتہ ماہ سویڈن کے دارالحکومت میں قرآن کے صفحات نذرآتش کرنے کے واقعے پر طالبان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں اراضی تنازعہ پر شیعہ سنی قبائل میں جھڑپیں پانچویں روز بھی جاری، 16 افراد ہلاک، 100 زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار کے نواحی علاقے بوشہرہ میں اراضی کے تنازعے پر شیعہ سنی قبائل کے مابین جھڑپ میں ابتک 16 افراد ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیواڑ پر جنگ بندی کے باوجود حملے جاری ہیں۔ پانچ مزید پڑھیں

پاراچنار: ضلع کرم میں قبائلی تصادم کے دوران ہلاکتیں، معاملہ ہے کیا؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان سے ملحقہ ضلع کرم میں کئی روز تک جاری رہنے والے قبائلی تصادم میں پانچ افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کو علاقے میں جنگ بندی کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے مزید پڑھیں

پشاورمیں محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش دہشت گرد ہلاک، دوسرا گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے اور صوبائی پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک اہم دہشت گرد کو ہلاک کر دیا جبکہ دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی خیبر پختو نخوا شو کت عباس اور سی سی پی او پشاور اشفاق نور نے مزید پڑھیں

ضلع کرم کے قبائل میں جاری جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مختلف قبائل کے درمیان مختلف مقامات پر جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں مقامی وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کے مطابق اب تک پانچ افراد ہلاک اور 26 تک زخمی ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جھڑپیں مختلف قبائل کے مزید پڑھیں

کرم میں زمینی تنازعے کو فرقہ وارنہ رنگ دینے والے عناصر بیرونی ایجنڈے پر کارفرما ہے، مقامی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پاراچنار (م ص) ضلع کرم کے مختلف سیاسی تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ امن و امان قائم کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، دو گھرانوں کے مابین زمینی تنازعے کو فرقہ وارنہ رنگ دینے والے عناصر بیرونی ایجنڈے پر کارفرما ہیں، ضلع کرم کے عوام ان عناصر کے خلاف متحد ہوکر ان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان واپس لیں، اسرائیلی سفیر

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا مذمتی بیان واپس لیں۔ اقوام متحدہ نے تاہم کہا ہے کہ جنین میں فوجی آپریشن سے متعلق مذمتی بیان واپس نہیں لیا جائے گا۔ عالمی ادارے کی قیادت اور مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں اراضی تنازعہ پر شیعہ سنی قبائل میں جھڑپ، 6 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار کے نواحی علاقے بوشہرہ میں اراضی کے تنازعے پر شیعہ سنی قبائل کے مابین جھڑپ میں 6 افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام سنی علاقے بوشہرہ میں اراضی کے تنازعے فائرنگ کا مزید پڑھیں