کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں

عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوجی حکام نے گذشتہ مارچ میں مصر کے سیاحتی مقام ’شرم الشیخ‘ میں اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی رہنماؤں کی خْفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی، میزائل صلاحیتوں ” کے مزید پڑھیں

ایران کا سیٹلائٹ لانچر ’ذوالجناح‘ کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے حال ہی میں اپنے سیٹلائٹ لانچر ذوالجناح کا دوسرا تجربہ کیا ہے۔ ایران نے گزشتہ برس اس سیٹلائٹ لانچر ذوالجناح کا پہلا تجربہ کیا تھا جس پر امریکا نے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ ایران کے اس اقدام سے 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دونوں ممالک مزید پڑھیں

سابق امریکی پائلٹ چین کو امریکہ کی خفیہ ٹیکنالوجی معلومات کیسے فروخت کرتا رہا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج میں پائلٹ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہونے والے شاپور موئنیان نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے امریکہ کی ایوی ایشن ٹیکنالوجی سے متعلق خفیہ معلومات چین کو فروخت کی ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد 67 مزید پڑھیں

روس کا بیلاروس کو جوہری میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس کچھ مہینوں میں بیلاروس کو اسکندر ایم موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ Russia to send Belarus nuclear-capable missiles within months https://t.co/L8jUsAlVIE — Al Jazeera English (@AJEnglish) June 25, 2022 اسکندر ایم میزائل کی رینج 500 کلو میٹر تک مزید پڑھیں

یوکرین کیلئے جدید امریکی میزائل نظام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا یوکرین کو مزید 450 ملین ڈالر مالیت کے جدید ہتھیار فراہم کرے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فورسز کو یہ جدید ہتھیار دینے سے قبل تین ہفتے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے۔ ان میں ’ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم‘ بھی شامل ہے جسے حاصل کرنا یوکرین کی مزید پڑھیں

امریکا مقتول نیو کلیئر سائنسدانوں کے لواحقین کو 4 بلین ڈالر زر تلافی ادا کرے، ایرانی عدالت

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی ای) ایران کی ایک عدالت نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ برسوں کے دوران ہدف بنا کر قتل کیے جانے والے ایرانی جوہری سائنسدانوں کے گھرانوں کو چار بلین ڈالر زر تلافی ادا کرے۔ ایرانی عدالت نے جمعرات 23 جون کو ایک بڑا علامتی فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجینیئر گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ’پاکستانی جاسوسہ‘ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انڈیا میں انگریزی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی مزید پڑھیں

ایران نے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے تعطل کی ذمہ داری امریکا پر عائد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایک ’اچھے معاہدے‘ کے لیے راضی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات میں تعطل کی ذمہ داری تاہم امریکا پر عائد کی۔ خطیب زادہ کے مزید پڑھیں

چین کا کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے سویلین مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ Did you know that China’s 1st large unmanned transport aircraft TP500, with a maximum range of 1,800km, successfully completed maiden flight on Sat. pic.twitter.com/jozMDdAW3Z — Zhang Meifang (@CGMeifangZhang) June 18, 2022 غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں