اسرائیل، فلسطین تنازعہ: فیس بک نے نفرت انگیز مواد کیلئے ’اسپیشل آپریشن سینٹر’ کا قائم کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس نے 24 گھنٹے مسلسل کام کرنے والا ایک ایسا خصوصی سینٹر قائم کیا ہے جو کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازع کے حوالے سے اس کے پلیٹ فارم پر شیئر ہونے والے مواد پر کارروائی کرے گا۔ فیس بک کی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

پرل ہاربر: اگلی بڑی جنگ بہت مختلف ہو گی، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) امریکی وزیر دفاع نے حال ہی میں پرل ہاربر کا دورہ کیا اور وہاں امریکی دفاع کا ایک نیا تصور بیان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خبردار کیا کہ مستقبل کے ممکنہ تنازعات کی صورت ماضی سے بالکل مختلف ہو گی۔ امریکا کی پیسیفک کمان کا صدر دفتر ریاست مزید پڑھیں

اسرائیل نے حزب اللہ کا ڈرون طیارہ مار گرایا

لبنان (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے لبنان کی سمت سے آنے والے ایک ڈرون طیارہ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور اس کو ’’حزب اللہ ڈرون‘‘ کا نام دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے چند ہفتے قبل بھی حزب اللہ کے ایک اور مزید پڑھیں

پاکستان: دہشتگردی، نفرت انگیز مواد، 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

اسلام آباد (بیورو رپوٹ) قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔ نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کئے مزید پڑھیں

برطانوی خفیہ ایجنسی ‘ایم آئی 5’ کی انسٹاگرام پر انٹری

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کام عام طور پر معلومات اکٹھی کرنا اور ملک کی حفاظت کے ساتھ ساتھ معلومات کو لوگوں سے مخفی رکھنا ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ کوئی خفیہ ایجنسی معلومات کو عوام تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہو؟ مزید پڑھیں

ڈیمونا ری ایکٹر پر میزائل حملہ، شامی اہداف پر اسرائیلی حملے

یروشلم + دمشق (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) اسرائیل کا کہنا ہے کہ ڈیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر کے قریب ایک میزائل گرنے پر اس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شامی اہداف کو نشانہ بنا یا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت ہوئی ہے جب اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی سیکیورٹی پر سالانہ ساڑھے تین ارب روپے سے زائد خرچ

نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پانچواں ہے، لیکن ان کی ماہانہ تنخواہ ایک ڈالر سے بھی کم ہے۔ مارک زکربرگ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے سالانہ 1 ڈالر تنخواہ وصول کرتے ہیں، جب کہ انہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب یونان سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام خریدے گا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب توانائی کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے یونان سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام خریدے گا جس کے لیے دونوں کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان اور سعودی عرب کے درمیان طیارہ شکن طاقتور فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے مزید پڑھیں

ایران نے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کر دی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے نطنز جوہری تنصیب پر حملے کے بعد، یورینیم کی افزودگی کا درجہ 60 فیصد تک بڑھا دیا ہے، جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ خبر ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر باغر قالیباف کے حوالے سے ملک مزید پڑھیں

سپارکو کی چینی اسپیس اسٹیشن پر تجربات کیلئے پاکستانی محققین کو دعوت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن( سپارکو) نے چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے تعاون سے پاکستانی محققین کو چین کے اسپیس اسٹیشن (سی ایس ایس) پر تجربات کرنے کی دعوت دی ہے۔ گوادر پر و کے مطابق ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ طلبہ مزید پڑھیں