اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں متعدد اہداف پر فضائی حملے

تل ابیب + دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار بارہ نومبر کی صبح ہمسایہ ملک شام میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس کارروائی میں اسرائیل پر حملوں کے لیے استعمال ہونے والے بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی دفاعی افواج مزید پڑھیں

اسرائیل۔لبنان سرحد پر لڑائی جاری

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔ اسرائیلی کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے اتوار کو اینٹی ٹینک میزائل فائر کیا گیا ہے اور اس گروپ نے متعدد عام آبادی والے مقامات کو ہدف بنایا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبر 4 میں واقع اے او کلینک کے سامنے نواب صدیق علی خان روڈ پر بنے بس اسٹاپ پر بیٹھے ایک شخص پر موٹرسائیکل سواروں نے اندھا مزید پڑھیں

شام میں ایرانی سرپرستی کی حامل ہتھیاروں کی تنصیب پر امریکی حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فورسز نے مشرقی شام میں ایران کی اسلامک ریولیوشنری گارڈ کورز، یا پاسداران انقلاب کور، اور اس سے منسلک گروپس کے زیر استعمال اسلحے کی ایک اور ذخیرہ گاہ پر حملہ کیا ہے۔ یہ اعلان امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو کیا۔ آسٹن نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں پر حملوں کے بعد لوگوں کا انخلا، طبی آلات بند ہونے سے مریض مرنا شروع

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا کو گھیرے میں لے لیا ہےجہاں ڈاکٹروں کے مطابق آخری جنریٹر کا ایندھن ختم ہونے کے بعد پانچ مریض ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں ایک قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خاتمے پر خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ میں تقسیم پائی گئی۔ عرب اور مسلم ممالک نے غزہ میں مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،لشکرجھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان کےکمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کہا ہے کہ اس نے صوبے کے مختلف شہروں میں آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے کمانڈر سمیت پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن، راولپنڈی، بہاولپور اور ساہیوال میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے پولیس پر حملے میں ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1723289162286354467?t=ZYrlhZzYnL8jldTTINsdRw&s=19 ڈی پی او ٹانک افتخار شاہ نے نجی ٹی وی چینل آج نیوز کو بتایا کہ ڈی ایس پی چن شاہ مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، داعش کا مالی معاون گرفتار، 7 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے مالی معاون کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم سسلطان سے 7 کروڑ مالیت کے امریکی و مزید پڑھیں

اسکول پر ڈرون حملہ: اسرائیل فورسز کی شامی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائی

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیل ڈیفنس فورسز نے جمعے کے روز کہا ہےکہ انہوں نے شام میں ایک ایسے گروپ پر حملہ کیا، جس نے ایک روز قبل ایک اسرائیلی اسکول پر حملہ کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر کہا، ”شام سے آنے والے اس یو اے وی (ڈرون) کے جواب مزید پڑھیں