خیبرپختونخوا میں 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد اور 3 فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 الگ الگ واقعات میں پاک فوج کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع مزید پڑھیں

پیمرا نے کالعدم تنظیموں کے بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے لیے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پیمرا کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ ہدایت کے مطابق چینلز کالعدم تنظیموں، اُن کے مزید پڑھیں

غزہ ایمبولنس حملے پر عالمی ادارۂ صحت کی تشویش، اسرائیل کے مطابق حماس کے جنگجو مارے گئے

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے جمعے کو غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولنس پر اسرائیل کی فضائی کارروائی کو افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے اس حملے کو تسلیم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر استعمال مزید پڑھیں

پاکستان میں میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، تین جہازوں اور ایک فیول باؤزر کو نقصان پہنچا، 9 حملہ آور ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کی ایئربیس پر علی الصبح ہونے والے دہشت گردی کے ایک حملے میں تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد کلیئرنس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس کے مابین جنگ میں ملکی فوجی دستوں نے غزہ سٹی کا کر لیا ہے۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایک بار پھر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کیلئے فوجی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی ایوانِ نمائندگان نےاسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر کے علاقے پسنی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر والے حملے میں 14 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1720441913944457717?t=f5ZGTvM4mfVWIp9QD8q3HQ&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی ضلع گوادر میں پسنی سے مزید پڑھیں

جرمنی نے حماس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) جرمنی نے عسکریت پسند گروپ حماس کی سرگرمیوں کو مکمل طور پر کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے والی تنظیم صامدون پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ جرمنی نے عسکریت پسند گروپ حماس کی حمایت کو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 6 افراد ہلاک، 31 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعے کو بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1720366428673753417?t=qv6sM6dcUwJk3h_jVGolRg&s=19 ڈی آئی خان کے ٹانک اڈے میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے عام شہری بتائے جاتے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عرب ممالک میں مخالفت بڑھنے لگی

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا اثر خطے کے دیگر عرب ممالک پر بھی پڑ رہا ہے۔ وہ عرب ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں یا جو ان تعلقات کو بہتر بنانے پر غور کر رہے ہیں وہاں اس بات کے لیے عوامی دباؤ مزید پڑھیں