فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈز کیا ہے؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) القسام بریگیڈز کے اصل رہنما محمد ضیف ہیں، جنہیں اکثر ایک ’چھلاوا‘ قرار دیا جاتا ہے اور وہ گزشتہ دو دہائیوں سے روپوش ہیں۔ سی آئی اے کی فیکٹ بُک کے مطابق القسام بریگیڈز میں 20 سے 25 ہزار کے درمیان جنگجو شامل ہیں۔ عسکریت پسند فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی مزید پڑھیں

لکی مروت میں دھماکا، دو بھائی ہلاک، 3 زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 2 بھائی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں تھانہ برگی کے علاقہ اوژاکئی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد دھماکے کی زد میں آ گئے جس میں 2 بھائی موقع پرہی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی: غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 4000 سے متجاوز

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) غزہ میں جنگ بندی کے لیے مغربی ممالک میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالی گئی ہیں۔ دریں اثنا غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9770 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 4000 سے زائد بچے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

کیا یمن کے حوثی مشرق وسطی کیلئے ایک نیا خطرہ ہو سکتے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین کا ماننا ہے کہ حوثیوں کے حالیہ حملے اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث نہیں ہیں، لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان کی عسکری صلاحیت کے حوالے سے فکرمندی کا اظہار بھی کیا ہے۔ ماہرین حوثیوں کے حالیہ حملوں کو اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں گردانتے، لیکن وہ اس باغی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارتکاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی جنگی علاقے میں براہ راست پہنچ جانا کوئی عام بات نہیں لیکن اسرائیل میں حماس کے حملے میں 1400 اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل جا پہنچے۔ اپنے اس دورے میں انھوں نے اسرائیل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد اور 3 فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 الگ الگ واقعات میں پاک فوج کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع مزید پڑھیں

پیمرا نے کالعدم تنظیموں کے بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے لیے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پیمرا کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ ہدایت کے مطابق چینلز کالعدم تنظیموں، اُن کے مزید پڑھیں

غزہ ایمبولنس حملے پر عالمی ادارۂ صحت کی تشویش، اسرائیل کے مطابق حماس کے جنگجو مارے گئے

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے جمعے کو غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولنس پر اسرائیل کی فضائی کارروائی کو افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے اس حملے کو تسلیم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر استعمال مزید پڑھیں

پاکستان میں میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، تین جہازوں اور ایک فیول باؤزر کو نقصان پہنچا، 9 حملہ آور ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کی ایئربیس پر علی الصبح ہونے والے دہشت گردی کے ایک حملے میں تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد کلیئرنس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس کے مابین جنگ میں ملکی فوجی دستوں نے غزہ سٹی کا کر لیا ہے۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایک بار پھر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی مزید پڑھیں