کینیڈا میں یہودیوں کے ایک اور اسکول پر فائرنگ، ایک ہفتے میں تین واقعات

اوٹاوا(ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے ایک اور اسکول پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مونٹریال میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار یہودیوں کےایک اسکول پر فائرنگ ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو یہودیوں کے اسکول پر ایک ہفتے میں تیسری بار فائرنگ کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، دو فوجی اور ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دو فوجی اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔#NorthWaziristan #Pakistan — Shabbir Hussain Turi مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں تین نرسوں کی ہلاکت ہوئی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں تین نرسیں ہلاک ہو گئیں ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال کے ارد گرد ’بمباری اور مسلح جھڑپوں‘ میں شدت آنے کے بعد ہسپتال کی تین نرسیں مبینہ طور پر ہلاک ہو گئی ہیں۔ اتوار کو ایک مزید پڑھیں

غزہ: گراؤنڈ آپریشن میں اسرائیل کے 44 فوجی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں کوئی بھی اسپتال مریضوں یا زخمیوں کو خدمات فراہم کرنے کے قابل نہیں رہا۔ حماس کے مقرر کردہ نائب وزیرِ صحت یوسف ابو ریش نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان پر ”ٹی ٹی پی” کو کنٹرول کرنے کا الزام

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) افغانستان کیلئے پاکستان کے اہم سفارتی نمائندے کا الزام ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان طالبان کے زیر کنٹرول ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹی پی کے حوالے سے دونوں ہمسایہ ممالک کے باہمی رشتوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ افغانستان کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1723744234602467804?t=jrWA0lJCVYmH9ujUo7GAQA&s=19 فائرنگ کا واقعہ اورنگی پاکستان بازار کے علاقے میں شادی ہال کے باہر پیش آیا۔ ریسکیو ورکرز کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 35 سالہ شخص مولانا رحیم اللہ ہلاک ہوا۔ مزید پڑھیں

امریکہ کے شام میں ایرانی اڈوں پر فضائی حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے شام اور عراق میں اپنے ہی فوجی اہلکاروں کے خلاف حالیہ حملوں کے بعد جنوب مشرقی شام میں دو ایرانی اڈوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ “Today, in response to continued provocations by Iran’s Islamic Revolutionary Guard Corps and their affiliated groups in مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کمپنی کے کانوائے پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی آئل اینڈ گیس کمپنی کے کانوائے پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں الحاج آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی کی کانوائے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے غزہ کا انتظامی اختیار فلسطینی اتھارٹی کو دینے کی تجویز مسترد کردی

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے غزہ پر انتظامی اختیارات کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ نیتن یاہو سے ہفتے کو صحافی نے سوال کیا کہ کیا فلسطینی اتھارٹی، جس کا مغربی کنارے میں جزوی مزید پڑھیں

غزہ میں عام شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے اور یرغمالیوں کو رہا کیا جائے، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جو زخمی افراد ہیں ان کی فوری مدد کی جائے اور اس خطے میں انسانی امداد کو داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔ ویٹیکن سٹی میں اپنی ہفتہ وار دعا میں پوپ نے کہا کہ وہ اسرائیل اور فلسطین میں مزید پڑھیں