سرحد پار سے دہشت گردی روکنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، لیکن اس کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔ جمعے کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کی شامی اہداف پر ٹینکوں سے گولہ باری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے جمعرات کو مقبوضہ گولان کی چوٹیوں سے شامی اہداف پر فائرنگ کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے اس حملے میں شامی فوج کے زیراستعمال ’دو عارضی ڈھانچوں‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ دونوں ڈھانچے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو ‘یقین دہانیاں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفد اور افغانستان میں طالبان حکام کے درمیان ملاقات میں پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعے کو وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ

بیروت (ڈیلی اردو) دو لبنانی سکیورٹی اور عدالتی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ گذشتہ بدھ کی رات بیروت کے شمال میں امریکی سفارت خانے کے داخلی دروازے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے نتیجے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ بیروت کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں گشت پر معمور پولیس کی گاڑی پر دہشت گردوں نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا، جس کے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعے پر پابندی عائد

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سوئٹزرلینڈ کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعوں اور نقاب کے پہننے پر پابندی سے متعلق قانون منظور کر لیا ہے۔ یورپ میں یہ لباس بہت کم مسلم خواتین استعمال کرتی ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے مزید پڑھیں

کینیڈین سکھ رہنما کے قتل کے خلاف پاکستان میں سکھوں کا مظاہرہ

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ لاہور، ننکانہ صاحب اور کرتار پور سے آئے ہوئے سکھوں نے بدھ کے روز لاہور پریس مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم کاکڑ

نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں۔ براہِ راست: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ تھنک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، 5 گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے۔ جبکہ پانچ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا دورہ چترال، امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

پشاور (ڈیلی اردو) کور کمانڈر پشاور نے کہا کسی بھی گروہ یا فرد کو امن و امان، سماجی و اقتصادی سرگرمیوں میں خل ڈالنے اور ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاکستانی فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے چترال کا دورہ کیا، مزید پڑھیں