جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کے 128 واقعات، 45 افراد ہلاک، 83 شدید زخمی

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں گزشتہ 10 سال میں بارودی سرنگوں کے 128 واقعات رونما ہوئے جن میں 86 متاثرہ خاندان تاحال معاوضے سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گزشتہ 10 سال میں بارودی سرنگوں کے 128 واقعات میں 45 افراد ہلاک اور 83 شدید مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی مقبولیت، ہندو قوم پرستی کیلئے ایک چیلنج؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) قوم پرست ہندو بالی ووڈ سپر اسٹار کو اقلیتوں کے خلاف اپنے بیانیے کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ ’بالی ووڈ کنگ‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’جوان‘ میں بھی ایک سیاسی پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

باڑہ پولیس اہلکار بھتہ خوری میں ملوث، دو اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار، کمیٹی تشکیل

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے پولیس نے شلوبر واقعہ کی شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے دو تفتیشی ٹیمیں تشکیل دیدیں ہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محکمانہ تحقیقات کے لئے ایس پی انویسٹیگیشن کے زیر نگرانی جبکہ دوسری کمیٹی سی ٹی ڈی کے مزید پڑھیں

صومالیہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش ٹرک دھماکا، 30 افراد ہلاک، 50 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش ٹرک دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔ UPDATE: More than 30 killed, 50 more injured in Beledweyne, central #Somalia truck bomb The explosion resulted in the destruction of civilian homes, vehicles, and commercial establishments. The images of the site show a مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی نے لاہور، اٹک، بہاولنگر، جہلم، بہاولپور، شیخوپورہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

بھارت میں کینیڈا کے سفارت کاروں کو دھمکیاں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) کینیڈا کے ہائی کمیشن نے جمعرات کو کہا ہےکہ وہ ایک ایسے وقت میں عملے کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکیوں کے بعد بھارت میں اپنے سفارت کاروں کی تعداد کو “ایڈجسٹ” کرے گا، جب نئی دہلی کے ساتھ سفارتی تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ کینیڈا کے مزید پڑھیں

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کے ملزم نفسیاتی مسائل کے باعث مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے’ان فٹ‘ قرار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جزیرہ گوانتانامو بے میں قائم فوجی عدالت کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکہ پر گیارہ ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کے جرم میں مقدمے کا سامنا کرنے والے پانچ ملزمان میں شامل رمزی الشبہ کی حالت ایسی نہیں کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔ مزید پڑھیں

شامی خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے صدر اسد کا پہلا دورہ چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) شامی صدر بشار الاسد نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے جمعے کے روز ملاقات کی۔ چین اسد حکومت سے طویل عرصے سے سفارتی تعاون کر رہا ہے اور جنگ سے تباہ حال شام کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ چینی صدر شی مزید پڑھیں

میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی ختم: ’صبر کا مظاہرہ کریں، حالات جلد ہمارے حق میں بدل جائیں گے‘

سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کے روز حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ عمر فاروق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ممتاز علیحدگی پسند رہنماؤں میں سے ایک ہیں جنھیں چار اگست 2019 کو آرٹیکل 370 مزید پڑھیں