کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا رکن گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز اور سندھ پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ محمود آباد میں کی گئی، گرفتار ملزم محمد عابد کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) مزید پڑھیں

معیشت اور دہشت گردی پاکستان کے بڑے چیلنجز ہیں، وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت اور دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑے خطرات ہیں۔ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمےداری ہے ہمارا کام نہیں ہے، میرا خیال ہے جو محدود مدت ہے اس میں الیکشن ہو جائیں گے، لیکن الیکشن کب ہوں گے اس کا مزید پڑھیں

پشاور میں بھتہ خوری کے خلاف سی ٹی ڈی کا خصوصی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی صدارت اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات اور چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی ہے۔ Presided a crucial meeting of Provincial Apex Committee comprising senior civ/mil officials. Discussed implementation of National Action Plan مزید پڑھیں

خیبر اور شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

باڑہ + میرانشاہ (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے شنکو بر قمبر خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جان محمد نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کا دوسرا واقعہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے، 2 شامی فوجی ہلاک، 6 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام کے وسطی علاقے میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے گزشتہ رات کو لبنانی فضائی حدود سے شام کے وسطی صوبے میں فوجی مقامات کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا جس سے تنصیبات مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، دفترِ خارجہ کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے قبول نہیں کیے مزید پڑھیں

اننت ناگ میں انڈین فوجی کرنل اور میجر کی ہلاکت راولاکوٹ میں ابوقاسم کشمیری کے قتل سے کیسے جڑی ہے؟

سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) آٹھ ستمبر کی صبح پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں راولا کوٹ شہر کی مسجد القدس میں محمد ریاض نامی شخص کو نماز فجر کے دوران ایک نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے کے ٹھیک پانچ دن بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں دھماکا، حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ایک دھماکے کے نتیجے میں پی ڈی ایم کے ترجمان اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عطا المنیر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے بی مزید پڑھیں

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، داعش بلوچستان چیپٹر کا سرغنہ و کمانڈر غلام دین شاہوانی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں داعش خراسان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ Commander of Islamic State Pakistan Province (ISPP) Ghulamuddin Shahwani alias Shoaib has been killed by Pakistani Counter-Terrorism Dept in Balochistan. He was a former member مزید پڑھیں

حملوں میں اضافہ: کیا 2023 دہشت گردی کے لحاظ سے پاکستان کا بد ترین سال ہوگا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے لیے 2013 دہشت گردی کے لحاظ سے بدترین سال تھا جب روزانہ لگ بھگ تین سے چار دہشت گرد حملے ہوتے تھے۔ اعداد و شمار کے مطابق اس برس حملوں میں 2700 سے زائد افراد ہلاک جب کہ ہزاروں زخمی ہوئے اور املاک کا بھاری نقصان ہوا۔ مزید پڑھیں