کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم ہلاک

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ممتاز اہلحدیث عالم دین مولانا ضیاالرحمن مدنی ہلاک ہوگئے، موٹر سائیکل سوارملزمان نے 46 سالہ مولانا ضیاالرحمن مدنی پر گلستان جوہر بلاک 16 میں ایف بی آر آفس کے قریب فائرنگ کی، مقتول جامعہ ابی بکر مزید پڑھیں

امریکا: کالعدم تحریک طالبان پاکستان علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے، تھامس ویسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے تھامس ویسٹ نے کہا کہ پاکستان میں ٹی ٹی پی کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، ٹی مزید پڑھیں

اورکزئی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے ایک نوجوان ہلاک

کلایہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ضلع اورکزئی کے علاقے بلندخیل میں روڈ کے کنارے پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ ہوا، پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ دھماکے میں عبدالبساط نامی نوجوان ہلاک ہو مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کا حملہ، بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور ایک پولیس کا ایس پی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے کوکرناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں بھارتی فوج کا ایک کرنل، ایک میجر اور ایک سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت چھ فوجی ہلاک ہو گئے۔ سری نگر پولیس کے مطابق کوکرناگ میں بھارتی فوج اور پولیس کی مشترکہ مزید پڑھیں

طالبان کے القاعدہ سے تعلقات امریکا سے زیادہ مضبوط ہیں، سابق امریکی کمانڈر جنرل

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سابق امریکی کمانڈر جنرل مکینزی نے کہا ہے کہ طالبان کے القاعدہ کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں البتہ امریکا کے ساتھ طالبان کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں، طالبان کا القاعدہ سے رشتہ امریکا کے ساتھ کسی بھی تعلق سے زیادہ مضبوط ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

افغان صوبہ پکتیکا میں دھماکا، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہوگیا۔ بادشاہ خان کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے مفتی نور ولی کا دست راست تھا۔ جو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل اور پاکستانی فورسز پر دہشت گردانہ کارروائیوں میں مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس پر ہوئے دو دستی بم حملوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے دونوں واقعات کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود ’القاعدہ‘ امریکہ پر حملوں کے قابل نہیں ہے؛ حکام کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے خفیہ اداروں نے تازہ جائزے میں کہا ہے کہ امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شدت پسند تنظیم ’القاعدہ‘ کو افغانستان میں عملی طور پر اتنا کمزور کر دیا ہے کہ اب وہ امریکہ کی سر زمین پر حملے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس پر دستی بم حملہ، 2 راہگیر زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے، تاہم دو راہگیر مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل میں خودکش حملہ آور دستی بم پھنٹے سے ہلاک

لنڈی کوتل (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں خودکش حملہ آور خود ہی دھماکے کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سلطان خیل کے مقام پر نامعلوم حملہ آور کی لاش پڑی ہے جو گزشتہ شب رات 2 بجے دھماکے کا نشانہ مزید پڑھیں