سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعے پر پابندی عائد

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سوئٹزرلینڈ کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعوں اور نقاب کے پہننے پر پابندی سے متعلق قانون منظور کر لیا ہے۔ یورپ میں یہ لباس بہت کم مسلم خواتین استعمال کرتی ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے مزید پڑھیں

کینیڈین سکھ رہنما کے قتل کے خلاف پاکستان میں سکھوں کا مظاہرہ

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ لاہور، ننکانہ صاحب اور کرتار پور سے آئے ہوئے سکھوں نے بدھ کے روز لاہور پریس مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم کاکڑ

نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں۔ براہِ راست: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ تھنک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، 5 گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے۔ جبکہ پانچ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا دورہ چترال، امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

پشاور (ڈیلی اردو) کور کمانڈر پشاور نے کہا کسی بھی گروہ یا فرد کو امن و امان، سماجی و اقتصادی سرگرمیوں میں خل ڈالنے اور ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاکستانی فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے چترال کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

کرم: صدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پاراچنار (م ص) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ کرم پولیس: صدہ سٹی میں دہشت گردی اور تخریب کاری کا خطرناک منصوبہ ناکام، علاقےکو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔الیکٹرک ڈیٹونیٹر 270پرائما کارڈ 200 میٹراینٹی پرسنل مزید پڑھیں

طالبان حکومت قیدیوں کے خلاف تشدد بند کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) عالمی ادارے نے طالبان کی طرف سے دوران حراست قیدیوں پر بھیانک تشدد کے سینکڑوں واقعات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ نے قیدیوں کے حقوق کا احترام کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں حکمران طالبان پر زور دیا ہ کہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلیجنس بنیادوں پر سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دہشتگرد مارا گیا۔ ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرت میں اہم پیشرفت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی سعودی حکام کے ساتھ کئی روز سے بات چیت کر رہے تھے تاکہ جنگ بندی کا ایک معاہدہ ہو سکے۔ حوثی وفد نے صنعا واپسی کے بعد کہا کہ بعض امور پر پش رفت ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے حوثی میڈیا کے مزید پڑھیں

خیبر پولیس نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، بمبار سمیت دو دہشت گرد گرفتار

باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی خیبر میں پولیس نے بارود سے بھرے لوڈر رکشہ کو قبضہ میں لے کر خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سلیم عباس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد رکشہ لوڈر کے ذریعے خودکش حملہ کرنا چاہتے تھے، لوڈر رکشہ میں مزید پڑھیں