افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر کے قریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے مچھی میانی کھارادر کےقریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ دانش قریشی کی لاش اسپتال پہنچا دی گئی، دانش قریشی کے قتل کی واردات ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 45 سالہ دانش نام سے ہوئی ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سربراہ کی مزار شریف میں عام شہریوں کیخلاف پرتشدد حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شمالی شہر مزار شریف میں ہونیوالے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے، ان حملوں میں متعدد شیعہ ہزارہ جان گنوا بیٹھے ہیں۔ سربراہ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے متاثرین مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں باغیوں کے ہاتھوں 50 شہری ہلاک

اواگادوگو (ڈیلی اردو) مشرقی برکینا فاسو میں مسلح حملہ آوروں نے تقریباً 50 افراد کو ہلاک کر دیا۔ علاقے کے گورنر کرنل ہوبرٹ یامیوگو نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کو ماجواری کے ایک دیہی کمیون میں پیش آیا۔ #BREAKING Rebels kill 50 civilians in Burkina Faso: regional governor pic.twitter.com/WfZgAONvSU — AFP News Agency (@AFP) مزید پڑھیں

خیبر کے علاقے اکا خیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت پولیو ورکر زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار اور پولیو ورکر زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے اکا خیل کے تھانہ میل واٹ میں نامعلوم افراد کی جانب سے انسداد پولیس ٹیم پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

نائجیریا: بوکو حرام نے پاکستانی نوجوان کو یرغمال بنا لیا، اہلخانہ کی حکومت سے مدد کی اپیل

ابوجا + لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افریقہ کی عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی شہری ابوذر محمد افضل کے اہل خانہ نے حکومت پاکستان اور بین الاقوامی برادری سے مدد کی درخواست کی ہے۔ بوکو حرام نے سات دن کی مہلت دی ہے۔ ابوذر کو درجنوں نائجیرین شہریوں کے سمیت مزید پڑھیں

عراق میں کرد جنگجوئوں کے خلاف کارروائی، 3 ترک فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو/این این آئی) عراق کے شمال میں علاحدگی پسند کرد جنگجوں کے خلاف کارروائی کے حصے کے طور پرخدمات انجام دینے والے تین ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔ pic.twitter.com/fMGVogio16 — T.C. Millî Savunma Bakanlığı (@tcsavunma) May 24, 2022 میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ کردباغیوں سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جبری گمشدگیوں میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا تاثر ختم کریں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جیسا کہ مسلح افواج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی حکومت کے ماتحت ہے تو یہ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے کہ ریاستی اداروں کے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہونے کا تاثر ختم کرے۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

صیاد خدائی: اسرائیل نے امریکا کو بتایا ایرانی کرنل کے قتل میں اس کا ہاتھ تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کردیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کی ہلاکت کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق کرنل صیاد خدائی کو اتوار کے مزید پڑھیں

افغانستان میں 4 دھماکے، 16 افراد ہلاک، 32 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ہونے والے چار مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ #Afghanistan: At least 14 #killed, 32 #injured as multiple #explosions hit capital #Kabul, Mazar-i-Sharif#Afghanistan #multipleexplosions #Kabul #MazariSharif https://t.co/jk2p4cPVlF — Free Press Journal (@fpjindia) May 26, 2022 بدھ کے روز مزار شریف میں مزید پڑھیں