اسلام آباد ہائیکورٹ: جبری گمشدگیوں میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا تاثر ختم کریں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جیسا کہ مسلح افواج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی حکومت کے ماتحت ہے تو یہ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے کہ ریاستی اداروں کے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہونے کا تاثر ختم کرے۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

صیاد خدائی: اسرائیل نے امریکا کو بتایا ایرانی کرنل کے قتل میں اس کا ہاتھ تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کردیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کی ہلاکت کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق کرنل صیاد خدائی کو اتوار کے مزید پڑھیں

افغانستان میں 4 دھماکے، 16 افراد ہلاک، 32 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ہونے والے چار مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ #Afghanistan: At least 14 #killed, 32 #injured as multiple #explosions hit capital #Kabul, Mazar-i-Sharif#Afghanistan #multipleexplosions #Kabul #MazariSharif https://t.co/jk2p4cPVlF — Free Press Journal (@fpjindia) May 26, 2022 بدھ کے روز مزار شریف میں مزید پڑھیں

مالی میں فوج کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

باماکو (ڈیلی اردو/شِنہوا) مالی میں حکومتی فوجی دستوں نے ملک کے وسطی علاقوں میں ایک خفیہ کارروائی کے دوران 12دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مسلح افواج کیڈائریکٹوریٹ برائے انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز نے ایک بیان میں کہا کہ فوج نے دیالاساگو اور دیام ویلی کے علاقوں میں آپریشن کے دوران ہتھیار، موٹر سائیکلیں مزید پڑھیں

ترک سیکورٹی فورسز کی استنبول میں کارروائی، داعش کا سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک سیکورٹی فورسز نے استنبول میں ایک چھاپے کے دوران دہشتگرد تنظیم داعش کے سربراہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق سینیئر حکام نے بلومبرگ کو بتایا کہ انسداد دہشت گردی کے افسران اور انٹیلی جنس نے ابو حسن الہاشمی القریشی کو گرفتار کیا ہے۔ JUST IN: Islamic State’s new مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے قتل کا منصوبہ ساز عراقی شہری گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص سن 2003 میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ جنگ سے ہونے والی اموات اور نقصانات کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ امریکی تفتیشی ادارے مزید پڑھیں

افغانستان لاکھوں بچے شدید غذائی قلت کا شکار

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں اس سال پانچ سال سے کم عمر گیارہ لاکھ بچے شدید غذئی قلت کا شکارہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں میں بھوک اور دبلے پن کے شکار بچوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ In Afghanistan, 1.1 million children under the age of 5 will likely face مزید پڑھیں

قتل ہونیوالے ایرانی کرنل کے جنازے میں ہزارہا افراد کی شرکت

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں قتل کیے جانے والے قدس بریگیڈ کے کرنل حسن سید خدائی کی آخری رسومات میں ہزارہا افراد نے شرکت کی۔ انہیں اختتام ہفتہ پر موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ ایران نے اس کی ذمہ داری مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان پر خودکش حملے کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، حساس اداروں کی رپورٹ کےمطابق خودکش حملےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سڑکوں کی مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یسین ملک کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی (وی او اے/ڈیلی اردو) بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف ) کے سربراہ یاسین ملک کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اس میں معاونت کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یاسین ملک کو سزا سنائے جانے مزید پڑھیں