سقوطِ کابل کے بعد بہت سے افغان فوجی پاکستان فرار ہوئے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت کے بہت سے فوجی سقوطِ کابل کے بعد بھاگ کر پاکستان چلے گئے، پاکستان اور ایران میں سرحدی گزرگاہوں پر قبضے نے بھی سابق افغان حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ رپورٹس کے مطابق افغانستان کی تعمیر مزید پڑھیں

بلوچستان: خودکش حملوں کیلئے مزید بلوچ خواتین کو استعمال کیے جانے کا خدشہ

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکیورٹی ماہرین اوربلوچ سیاسی کارکنوں میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ آیا بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں نے اب بلوچ خواتین کو اپنی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بلوچستان میں فعال کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں سے مزید پڑھیں

بھارت: قطب مینار پر بھی سخت گیر ہندوؤں کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مرکزی وزارت ثقافت کے سکریٹری نے دو روز قبل قطب مینار کا دورہ کیا تھا، اور پھر یہ خبر عام ہو گئی کہ یہ جاننے کے لیے اس کے آس پاس جلد ہی کھدائی کی جانے والی ہے کہ آيا قطب مینار بھی ایک ہندو مندر تو نہیں ہے۔ بھارت مزید پڑھیں

فرانس: قطر کے سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک، ایک گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ پیرس پراسیکیوٹر آفس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا اور حوالے سے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کے ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص سفارت خانے مزید پڑھیں

تہران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاسداران انقلاب ایران کے سینئر کرنل ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) تہران میں پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور حملہ آور فرار ہو گئے۔ ایران نے اس ‘قتل’ کا الزام امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے وابستہ حملہ آوروں پر عائد کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 22 مزید پڑھیں

بنوں: سی ٹی ڈی افسر کے دروازے پر لٹکتا دستی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سی ٹی ڈی افسر کے گھر کے دروازے پر لٹکا ہوا دستی بم ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جھنڈوخیل میں رہائش پزیر سی ٹی ڈی کے اے ایس آئی پیر شفید اللہ خان کے گھر کے دروازے پر مزید پڑھیں

چینی باشندوں پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ بے قصور چینی باشندوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، یقین دلاتے ہیں چینی باشندوں پر حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ Foreign Minister, Mr. Bilawal Bhutto Zardari met with Chinese Foreign Minister/State Councilor, Mr. Wang Yi in مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس دہشتگردوں کا آسان ہدف بن گئی

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا پولیس دہشتگردوں کا آسان ہدف بن گئی، ایک ہفتے کے دوران پولیس پر پشاور میں دوسرا ٹارگٹڈ حملہ ہو گیا جس میں انٹیلی جنس بیورو کے ایک افسر اور ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں بھی پولیس اہلکاروں کو مسلسل مزید پڑھیں

دمشق کے قریب اسرائیلی راکٹ حملوں میں 3 شامی فوجی ہلاک، 4 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقوں میں “اسرائیلی راکٹ حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ شام کے سرکاری صنعا نیوز ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ راکٹ حملہ جمعے کی رات ہوا اور اسے گولان کی پہاڑیوں سے لانچ کیا گیا جس مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی میں دھماکا، ایک بچہ ہلاک، دوسرا زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی کے دارالحکومت غزنی شہر کے پولیس ضلع ون میں نہ پھٹ پانے والے بم کے دھماکے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار سید اسحاق صالح کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ مزید پڑھیں