بلوچستان: تربت سے بلوچ لبریشن آرمی کی خودکش بمبار خاتون گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاب میں سی ٹی ڈی اور خواتین پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر مبینہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر مزید پڑھیں

افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (ویب ڈیسک) افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان اداروں نے کارروائی کے دوران تین اسمگلروں کو گرفتار کر لیا جب کہ اس سلسلے میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اداروں نے بھی نگرانی اور چیکنگ کا نظام انتہائی سخت کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور میں دو سکھ تاجروں کی ٹارگٹ کلنگ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دو سکھ تاجروں کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا ہے جب کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اتوار کی صبح تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

مہمند سے تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (ٹی ٹی پی) مردان ریجن نے قبائلی ضلع مہمند میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد مجرم اشتہاری محب اللہ ،احسان اللہ دہشت گردی کے اہم مقدمات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی خودکش دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ایک خودکش حملے میں تین اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ UPDATE: Death toll in North Waziristan bombing stands at 6. #Pakistan https://t.co/tmuKoxqz75 — FJ (@Natsecjeff) May 14, 2022 سرکاری ذرائع کے مطابق عیدک کے قریب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ریسٹورنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/RasoolDawar/status/1525548775544176643?t=Q8G307xE3_c9mzDWq7onoA&s=19 پولیس کے مطابق رات دس بجے کے قریب میران شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں ایک مقامی ریسٹورنٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے مزید پڑھیں

کراچی: صدر دھماکے کے بعد 15 سالہ لڑکی پرُ اسرار طور پر لا پتہ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کے دوران ایک 15 سالہ سویرا نامی لڑکی کے لاپتہ ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں داؤد پوتا روڈ پر دھماکے کے بعد سے 15 سالہ سویرا نامی لڑکی پرُ اسرار طور پر لا پتہ ہوگئی مزید پڑھیں

سرینگر: کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کشمیر کے ضلع رمبان کے آرمی کیمپ میں فائرنگ کی آواز سے افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور افراتفری مچ گئی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فوج نے تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر افغان طالبان کے حوالے کردیے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے، ریڈیو فری ایشیا/ریڈیو لبرٹی کے مطابق، تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے چوٹی کے دو راہنماوں کو ان افغان طالبان کے حوالے کر دیا ہے جو دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کرتے رہے ہیں۔ اس اقدام کو عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی مزید پڑھیں