افغانستان میں ٹی ٹی پی سے جنرل فیض حمید کی قیادت میں مذاکرات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صحافیوں اور پاکستانی میڈیا کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں پاکستانی وفد نے پیر کے روز کابل کا دورہ کیا اور مبینہ طور پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نمائندوں سے بات چیت کی۔ تاہم ابھی تک کسی بھی طرف سے اس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کا انار کلی دھماکے میں ملوث دو ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلی جنس اور دیگر تکنیکی طریقوں کی مدد سے ‘دہشت گردوں کا نیٹ ورک’ توڑ دیا ہے۔ سی مزید پڑھیں

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار لکی مروت کے امتحانی ہال پر ڈیوٹی سے واپسی پر فائرنگ کا نشانہ بنائے گئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت لطف الرحمان، زبیر خان کے مزید پڑھیں

کراچی میں ہونے والے دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں ہونے والے تینوں دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دھماکے سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق والے تینوں دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، صدر اور بولٹن مارکیٹ دھماکوں مزید پڑھیں

کراچی بم دھماکے: ایئر پورٹ پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز( پی آئی اے) دفاتر کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے، سی اے اے ہیڈ کوارٹرز اور تمام شعبوں کی سیکیورٹی مزید پڑھیں

امریکا کو دشمن نہیں سمجھتے، اس سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی

کابل (ڈیلی اردو/سی این این/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا کہ وہ سفارتی ضابطوں اور بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق امریکہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔ اور افغان امریکہ کو فی الحال دشمن کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ افغانستان کے کارگذار وزیر داخلہ سراج الدین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں 16 اور 17 مئی کی درمیانی رات مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر میں میمن مسجد کے قریب دھماکا، خاتون ہلاک، 11 افراد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے کھارادر میں ایم اے جناح روڈ پر واقع میمن مسجد کے قریب دھماکے سے ایک خاتون ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ دھماکے میں ایک خاتون ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق خاتون مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت سے بلوچ لبریشن آرمی کی خودکش بمبار خاتون گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاب میں سی ٹی ڈی اور خواتین پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر مبینہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر مزید پڑھیں