شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی کیمپ کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک آرمی کیپٹن زخمی ہوگیا۔ ایک سینئر سیکورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈیلی مزید پڑھیں

احمد مسعود نے امریکی مدد حاصل کرنے کیلئے امریکی لابنگ گروپ کی خدمات حاصل کر لیں، نیو یارک ٹائمز

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے امریکی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ گروپ کو استعمال کیا ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ایک لابنگ فرم رابرٹ سٹرائیک، یہ کام پرو بونو یا مفت میں کرتی ہے۔ کمپنی ایسی نوکریاں قبول کرتی ہے جو مزید پڑھیں

ہالینڈ کی وزیر خارجہ افغانستان سے انخلا کی صورتحال پر مستعفی

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے افغانستان سے انخلا کے بحران کی صورتحال پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے مغربی ممالک کی پہلی حکومتی عہدیدار ہیں جنھوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ پالینڈ کے ارکان پارلیمان نے ان کے خلاف ایک مزید پڑھیں

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ تخت بھائی کے علاقے شاہ چراغ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چوکی انچارج اے ایس آئی شاہ فیصل ڈیوٹی ختم کرکے واپس جارہے مزید پڑھیں

حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کو مشروط معافی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو معافی کی مشروط پیشکش کی گئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کے اراکین کو معاف کرنے کے لیے حکومت اس وقت ‘تیار’ ہوگی، اگر وہ وعدہ کریں کہ دہشت گردی کی مزید پڑھیں

ملا عبدالغنی برادر کی جانب سے طالبان میں اندرونی لڑائی کی خبروں کی تردید

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کی عبوری حکومت میں نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے ایک ویڈیو بیان میں طالبان کے بعض حلقوں سے اپنی لڑائی اور زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ طالبان کے بانیوں میں سے ایک ملا بردار گذشتہ کئی روز سے بظاہر غائب تھے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان مزید پڑھیں

جرمنی: یہودی معبد کو دھمکی دینے والے متعدد افراد گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی مقامی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار ‘یوم کپور’ کے موقع پر یہودی معبد کو حملے کا نشانہ بنانے کی دھمکی دینے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمن شہر ہاگن کی پولیس نے یہودی معبد پر حملہ آور ہونے مزید پڑھیں

اشرف غنی کے اچانک فرار ہونے سے کابل طالبان کے ہاتھوں میں گیا، زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کے افغانستان کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ صدر اشرف غنی کے اچانک چلے جانے سے کابل بغیر باقاعدہ کسی سیاسی منتقلی کے طالبان کے ہاتھوں میں چلا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اشرف غنی کے اس اچانک فیصلے سے طالبان کے ساتھ اتحاد مزید پڑھیں

افغان خواتین کس طرح طالبان حکومت کیخلاف مزاحمت کر رہی ہیں

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جب سے طالبان نے اقتدار سنبھالا ہے، ان کے احکامات اور کریک ڈاؤن سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ ان بنیاد پرستوں کی حکومت خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کو ُبری طرح دبا کر رکھنا چاہتی ہے۔ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آتے ہی وزارت داخلہ کے اولین سرکاری مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی جس کو سعودی مزید پڑھیں