افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ہندو اور سکھ برادریوں پر کڑا وقت

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں آباد ہندوؤں اور سکھوں کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد غیر یقینی اور شدید تشویش کا سامنا ہے۔ طالبان نے اقلیتوں کو تحفظ کا یقین تو دلایا ہے مگر ماضی کے تجربات ان کو انتہائی محتاط رہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس یعنی 2020ء میں مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا صحافیوں پر بدترین تشدد

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جب پہلی پریس کانفرنس کی اور اس میں انتہائی تحمل کے ساتھ صحافیوں کے والوں کے جواب دیے، تو ایک لمحے کو محسوس ہوا کہ شاید ماضی کے برعکس طالبان کے زیر اثر افغانستان میں اب صحافی بلاخوف اور مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی، خواتین پر تشدد

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں حالیہ کچھ دنوں سے دارالحکومت کابل اور بعض دیگر شہروں میں انسانی حقوق اور سکیورٹی کے حوالے سے مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ تاہم طالبان نے ان مظاہروں کو بد نیتی پر مبنی اور سکیورٹی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فی الوقت ان پر پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔ مزید پڑھیں

کابل: حقانی خاندان کی امریکی بلیک لسٹ میں شمولیت دوحہ معاہدے کیخلاف ورزی ہے، ترجمان طالبان

کابل (ڈیلی اردو) منگل کو طالبان کی کابینہ کے اعلان کے بعد کئی حلقوں نے یہ نکتہ اٹھایا کہ نئی حکومت کے کئی اراکین ابھی بھی امریکہ کے اہداف کی فہرست یا بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔ جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں طالبان کے ترجمان نے کہا کہ ’(جلال الدین) حقانی کے مزید پڑھیں

امریکی سی آئی اے چیف کی آرمی چیف قمر باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی ( سی آئی اے) کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں طالبان نے 14 صحافی گرفتار کر لئے، سی پی جے

نیو یارک (ڈیلی اردو) صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو دنوں میں طالبان نے تقریباً 14 صحافیوں کو گرفتار کیا جو کابل میں مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق چھ صحافیوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر تشدد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

طالبان کی نئی عبوری کابینہ 11 ستمبر حملوں کو 20 سال مکمل ہونے پر حلف اٹھائے گی

کابل + واشنگٹن (روئٹرز، اے پی، اے ایف پی) افغانستان کی نئی وزارت داخلہ نے ملک میں فی الوقت مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سابق صدر اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ اس لیے فرار ہوئے تاکہ کابل کو خونریزی سے بچایا جا سکے۔ افغانستان مزید پڑھیں

فرانس دہشت گردانہ حملے: پیرس میں داعشی ملزم صالح عبدالسلام کیخلاف 6 سال بعد سماعت شروع

پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کے خونریز حملوں کے چھ برس بعد آج آٹھ ستمبر سے بیس ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں 2015 کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام مزید پڑھیں

طالبان کابینہ کے کئی ارکان پاکستانی علمی اداروں سے تعلیم یافتہ نکلے

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ میں ایسے اراکین شامل ہیں جو پاکستان کے دینی مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان طالبان رہنمائوں میں ملا عبدالطیف منصور شامل ہیں جو زیادہ تر پاکستان میں مقیم رہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ہنگو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد گرفتار‬‎

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ہنگو کے علاقے رحمت مزید پڑھیں