راولپنڈی: فتح جنگ ٹول پلازہ پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان ہلاک، اے آئی جی موٹروے شدید زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے فتح جنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹروے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی شدید زخمی جبکہ ان کے بھائی اور سابق ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان نعمان افضل آفریدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعے کی شام اس وقت پیش مزید پڑھیں

مہمند میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں پولیس پر حملوں میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے واقعات تحصیل یکہ غنڈ اور تحصیل خویزئی بائیزئی میں پیش آئے۔ پولیس کے مطابق پہلا حملہ خویزئی بائیزئی سب ڈویژن کے علاقے سڑہ خوا میں مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک صبور خٹک اور سپاہی عبدالستار کے نام سے ہوئی جب کہ زخمی اہلکار کا نام حکیم بتایا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے نے تاحال مزید پڑھیں

مزاحمتی کمانڈر صالح ریگستانی کا طالبان پر پنجشیر میں ’قتل و بربریت‘ کا الزام

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان قومی مزاحمتی محاذ کے جنگجو صالح محمد ریگستانی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے طالبان پر پنجشیر میں ’قتل و بربریت‘ کا الزام لگایا ہے۔ طالبان نے ابھی تک ان الزامات کا جواب نہیں دیا ہے۔ ریگستانی نے ویڈیو میں کہا ’طالبان نے افغانستان کے مزید پڑھیں

داعش خراسان پاکستان کا امیر فاروق بنگلزئی افغانستان میں مارا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) سندھ کے صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں ملوث داعش خراسان بلوچستان کا امیر فاروق بنگلزئی افغانستان میں مارا گیا۔ اطلاعات کے مطابق لشکر جھنگوی کا سابق اور داعش بلوچستان کا امیر فاروق بنگلزئی عرف سائیں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے جن مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد پہلی غیر ملکی پرواز سے 200 افراد کابل سے روانہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان سے 30 اگست کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد کابل سے غیر ملکیوں کو لے جانے والی پہلی پرواز میں امریکی شہریوں سمیت تقریباً 200 مسافر دارالحکومت سے روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دوحہ کے لیے پرواز ایسے مزید پڑھیں

افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ کی تنبیہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت افغانستان کی معیشت کو زندہ رکھنا بہت اہم ہے ورنہ لاکھوں افغان مفلسی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ادھر چین نے افغان قومی اثاثوں کو منجمد کرنے کے امریکی فیصلے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس: افغان مندوب کا طالبان پر پابندیاں لگانے اور انہیں تسلیم نہ کرنیکا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) قوامِ متحدہ میں افغانستان کے مندوب غلام اسحاقزی نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کو تسلیم نہ کرے اور ان پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ جمعرات کو سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران غلام اسحاقزی مزید پڑھیں

لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے آئیڈیل پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار ہوئے، جن کی شناخت جنید ضیا، محمد وقاص اور مزید پڑھیں

طالبان کا خوف: افغانستان کا آخری یہودی ملک چھوڑ گیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی یہودی کمیونٹی کا آخری رکن زبولون سائمنٹو بھی ملک چھوڑ گیا۔ کابل کے سائناگوگ میں مقیم آخری افغان یہودی زبولون سائمنٹو یہودی کھانوں کی سختی سے پابندی اور عبرانی زبان میں عبادت کرتا تھا۔ The last known member of Afghanistan's Jewish community left the country on Friday, taking 30 other مزید پڑھیں