ڈیرہ اسماعیل خان اور راولپنڈی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ، 3 افراد شہید، 2 شدید زخمی

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 15 دن امن رہنے کے بعد شیعہ ٹارگٹ کلنگ پھر شروع ہوگئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یونیورسٹی کی حدود موضع نواب میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے غلام عباس ولد ربنواز اور غلام قاسم شہید ہوگئے جبکہ دو بھائی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی مانسہرہ میں مشترکہ کارروائی، 5 اہم دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی ااردو) سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ مانسہرہ میں اہم کارروائی کر کے دو خطرناک دہشت گردوں کو ان کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی نے اینٹی کائونٹر مزید پڑھیں

ملا عمر پر نئی کتاب سے امریکی موقف اور انٹلی جنس ایجنسیوں کو بڑا دھچکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان میں حملے کے بعد سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے متعدد بار دعوی کیا کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی طرح افغان طالبان کے بانی سربراہ ملا عمربھی پاکستان میں مقیم رہے جہاں سے وہ طالبان کی قیادت کرتے تھے۔ تاہم ڈچ صحافی بیٹے ڈیم نے اپنی نئی مزید پڑھیں

طالبان سربراہ ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان سربراہ ملا عمر کے صوبے زابل میں ٹھکانے کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ طالبان ترجمان نے دعوی کیا کہ ملا عمر نے اپنے آخری سال یہاں گزارے تھے ۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری 2 تصاویر میں مٹی کی اینٹوں سے بنا صحن اور سادہ مزید پڑھیں

بم ناکارہ بناکر سیکڑوں لوگوں کی جان بچانے والے قومی ہیرو ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی

پشاور (ویب ڈیسک) 2014 میں بارود ناکارہ بناتے ہوئے ٹانگ گنوانے والے قومی ہیرو عنایت اللہ خان المعروف ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر پولیس کے بہادر اہلکار نے دوسروں کی جانوں کو بچاتے ہوئے 2014 میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدہ: سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹروں کی سول آبادیوں پر بھارتی فائرنگ کے بعد کشیدہ صورتحال سرینگر مظفرآباد بس سروس معطل کر دی گئی سرحدی علاقوں کے تعلیمی ادارے بند اور امتحانات موخر کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بھارتی فوج کی جانب سے لائن مزید پڑھیں

اترپردیش: بھارتی شہر میرٹھ میں مسلمانوں کے 200 سے زائد گھر نذرِ آتش

اترپردیش (ویب ڈیسک) بھارتی شہر میرٹھ میں کچی آبادی کے خلاف تجاوزات کے خاتمے کی مہم اس وقت خوف ناک صورت اختیار کرگئی جب کچی آبادی کے 200 گھروں کو نذرِ آتش کردیا گیا جس میں اکثر گھر مسلمانوں کے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھوسہ منڈی کی کچی آبادی میں تجاوزات کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: افغان سیکیورٹی فورسز نے چار بھائیوں سمیت 8 پاکستانیوں کو شہید کردیا

میران شاہ (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں افغان سپیشل فورس کے گھروں پر چھاپوں کے دوران 8 پاکستانی مزدوروں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے شمالی وزیرستان کے قریب افغان صوبے پکتیکا میں افغان سپیشل فورس نے مقامی قبائلیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی چکوٹھی سیکٹر پر شدید فائرنگ ، 2 شہری شہید 4 زخمی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے چکوٹھی سیکٹر پر فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر آئے روز بلا اشتعال فائرنگ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے میں چار شدید اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے قریب واقع روڈ میاں غنڈی پر دہشت گردوں نے ایک پولیس موبائل کو نشانہ بنایا جس میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ اطلاعات ہیں کہ پولیس موبائل کے قریب ایک مزید پڑھیں