افغان صوبے غزنی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 9 بچے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے صوبے غزنی کےضلع گیرو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم از کم نو بچے ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں طالبان حکام نے پیر کو کہا کہ رات کے وقت ہونے والے بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم 9بچے ہلاک ہو گئے۔ صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 7 غیر ملکی امدادی کارکن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) ’ورلڈ سنٹرل کچن‘ نامی امدادی تنظیم کے مطابق اس کے سات کارکن اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے۔ ورلڈ سنٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کی طرف سے آج منگل دو مزید پڑھیں

شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ: القدس بریگیڈز کے 3 جنرلوں اور 5 افسروں سمیت 11 ارکان ہلاک

دمشق + تہران (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/بی بی سی) شام کے حکام اور سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شام میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت تباہ ہو گئی جس میں تین سینئر ایرانی فوجی رہنما، پانچ افسروں سمیت دیگر 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ شام کے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے انٹیلیجنس سربراہ سمیت متعدد دیگر افراد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) روس نے اپنی سرزمین پر ‘دہشت گردانہ حملوں’ میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت کییف سے اس کے انٹیلیجنس کے سربراہ سمیت متعدد دیگر افراد کو ماسکو کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ اس کی مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی فوج کا آپریشن مکمل، حماس کے 200 جنگجو ہلاک، گولہ بارود اور نقدی کا بڑا ذخیرہ برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا کمپلیکس سے دو ہفتے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پیر کے روز فوجی انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حماس کے دو سو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پیر یکم اپریل کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

یوکرین میں توانائی تنصیبات پر روس کے میزائل اور ڈورن حملے، 5 افراد ہلاک، اربوں کا نقصان

کییف (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) یوکرین کے وزیر توانائی کے مطابق روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کی مالیت اربوں میں بنتی ہے۔ کییف حکومت کے مطابق روس نے گزشتہ ہفتے، جو فضائی بمباری کی تھی، وہ اب تک رات کے اوقات میں کیے گئے حملوں مزید پڑھیں

غزہ جنگ: ہلاکتوں کی تعداد 32 ہزار 700 سے تجاوز کر گئی

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) حماس کے زیر انتظام غزہ میں قائم وزارت صحت نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے دوران اسرائیلی حملوں میں غزہ پٹی میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 32,705 ہو چکی ہے۔ وزارت صحت نے آج ہفتے کے مزید پڑھیں

یورپ ایک اور جنگ کے دہانے پر ہے، پولش وزیر اعظم کا انتباہ

وارسا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ ایک اور جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے اور اب کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات کی تنبیہ بھی کی ہے کہ یورپ میںتصادم کا حقیقی مزید پڑھیں

لبنان میں اقوامِ متحدہ کے مبصرین کی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 4 ارکان زخمی

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز) جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی پر اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ Israeli strike wounds UN observers in south Lebanon, security sources say https://t.co/FKYeuqRyen pic.twitter.com/3kbvnqbJ0S — Reuters (@Reuters) March 30, 2024 اقوام متحدہ مشن کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی کے نزدیک شیلنگ سے 3 مزید پڑھیں

سمارٹ فون: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود اپنے ہدف کی بھی نشاندہی کر لیتا ہے؟

تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل پر حماس کے حملے کے ایک دن بعد آٹھ اکتوبر سے جنوبی لبنان، اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کا مرکز بن گیا ہے۔ ان جھڑپوں میں حزب اللہ کے جنگجو، رہنما اور لبنان میں مقیم حماس کے رہنما نشانہ بنے۔ معاملہ یہاں تک مزید پڑھیں