پولینڈ یوکرین کو 12 مگ 29 لڑاکا طیارے دے گا

وارسا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) پولینڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک یوکرین کو ایک درجن مگ 29 لڑاکا طیارے دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس طرح پولینڈ یوکرین کی حکومت کی جنگی طیاروں کی فوری طلب پورا کرنے والا پہلا نیٹو رکن بن جائے گا۔ پولش صدر آندرج ڈوڈا مزید پڑھیں

2 ہزار افغان شہری متحدہ عرب امارات کی ’حراست‘ میں ہیں، ہیومن رائٹس واچ

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ریسکیو کر کے متحدہ عرب امارات پہنچائے گئے سینکڑوں افراد پچھلے پندرہ ماہ سے بلاوجہ اماراتی حراست میں ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایسے تقریباﹰ ستائیس سو افغان شہری جنہیں مزید پڑھیں

روسی جنگی طیارے نے امریکی ڈرون کو تباہ کر دیا

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بغیر پائلٹ کے ایک امریکی طیارہ بحیرۂ اسود میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ڈرون بین الاقوامی فضائی حدود میں معمول کی مزید پڑھیں

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) آکس اتحاد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی تاکہ ہند بحرالکاہل میں چین کے عزائم کا مقابلہ کیا جا سکے۔ بیجنگ اس طرح کے اقدام سے پہلے ہی کافی ناراض ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 13 مارچ مزید پڑھیں

عراق کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تلاش اور انٹیلیجنس میں ناکامی کیسے ہوئی تھی؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کیا‘ یہ وہ الفاظ تھے جو برطانوی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایک اعلیٰ افسر کے منھ سے اُس وقت بے ساختہ نکلے جب انھیں ان کے ایک ساتھی افسر کی جانب سنہ 2001 کے اواخر میں یہ بتایا گیا تھا کہ امریکہ عراق میں جنگ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے

دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔ اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: آرمی چیف عاصم منیر کا پاک افغان سرحد کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے مزید پڑھیں

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی جیل میں معمر ترین فلسطینی قیدی کو اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ترجمان نے بتایا کہ 83 سالہ فواد شوباکی کو عسقلان مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: امریکی ہتھیاروں کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے امریکی ہتھیاروں کی برآمد آسمانوں کو چھو رہی ہے جب کہ یورپ میں ہتھیاروں کی درآمد میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے۔ سویڈن میں قائم عالمی ادارے سپری کے مطابق ایک ایسے موقع پر جب دنیا کے دیگر ممالک میں ہتھیاروں کی درآمد مزید پڑھیں

افغانستان: فندز کی کمی سے باردوی سرنگیں صاف کرنے کا پروگرام متاثر

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والی ایک این جی او کے ایک اہل کار کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں 15000 افغان ڈی مائنر زمیں سے نصف نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے ملازمتیں کھو دیں۔ کمپنی کے ڈائریکٹر شہاب حکیمی نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں