ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنیکی خبریں خطرناک ہیں، اسفندیار ولی خان

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنے کی خبریں خطرناک ہیں۔  ریاست کی جانب سے یوکرائن کو اسلحہ فراہمی کی خبریں خطرناک ہیں۔اگر سچ ہیں تو نتائج خطرناک ہوں گےاور برے اثرات عوام پر پڑیں گے۔پرائی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کا روس کے زیر قبضہ 8 ہزار کلومیٹر کا علاقہ دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی/راوئٹرز) یوکرین کی جانب سے جوابی حملوں نے روسی افواج کو اپنے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں سے تیزی سے پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرینی افواج نے روسی افواج پر جوابی حملے کرتے ہوئے روس کے قبضے سے مزید علاقہ چھڑا مزید پڑھیں

یوکرین نے روسی فوج کے زیر استعمال ایران کا “خودکش ڈرون” مار گرایا

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) یوکرین کی فوج نے منگل کو پہلی بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روسی حملے کے دوران ایک ایسا “خودکش ڈرون” مار گرایا، جو ایرانی ساختہ تھا۔ یوکرین کی جنگ میں ایرانی ساختہ ڈرون کا مار گرایا جانا صرف ایک مہلک ہتھیار کو تباہ کرناہی نہیں ہے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج میں تازہ جھڑپیں، 50 فوجی ہلاک

باکو + یریوان (ڈیلی اردو/بی بی سی) وسطی ایشیا کے دو ہمسایہ ممالک آرمینیا اور آدر بائیجان کے درمیان گزشتہ شب تصادم میں درجنوں فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ آرمینیا کے وزیرِ اعظم نِکول پیشین یان نے کہا ہے کہ رات کے تصادم میں ان کے ملک کے 49 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ دونوں مزید پڑھیں

افغان طالبان نے وادی پنجشیر میں این آر ایف کے 40 جنگجو کو ہلاک کردیا، 100 گرفتار

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے 40 مخالف جنگجوؤں کو وادی پنجشیر میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ https://twitter.com/AbdulhaqOmeri/status/1569723606585802754?t=E2BIMYI8tRfKD5GAhCUJGg&s=19 غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حکومتی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کی سربراہی میں مخالفین کے گروہ کے خلاف پنجشیر کارروائی کی گئی۔ افغان مزید پڑھیں

عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) شمالی عراق میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے پیر کے روز بتایا کہ یہ جھڑپ گزشتہ روز ترکی کے سرحد پار آپریشن والے علاقے میں ترک سیکورٹی فورسز کے ایک سرچ آپریشن مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں ہلاک

باکو +یریوان (ڈیلی اردو/اے ایف پی/انٹرفیکس/روئٹرز/ڈی پی اے) آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجیں نگورنو کاراباخ کے علاقے میں ایک دوسرے پر فائرنگ کر رہی ہیں، جس سے 2020 کی جنگ کے بعد کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فریقین نے اس اشتعال انگیزی کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے مزید پڑھیں

تل ابیب نشانے پر: ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا۔ ایرانی فوجی حکام نے کہا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے۔ نیا ڈرون جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے، مقامی طورپر تیار کردہ ڈرون کے ذریعے تل ابیب اور ہائفہ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایران کو مزید پڑھیں

یوکرینی فوج نے ازیئم شہر پر دوبارہ ’قبضہ کر لیا‘

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کی فورسز نے روس کی فوج کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اہم شہر کو دوبارہ اپنے قبضے میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین کی فوج کے مطابق اس نے ہفتے کو ازیئم شہر کو ایک بار پھر اپنے کنٹرول میں کر لیا ہے۔ بیان میں یہ دعویٰ مزید پڑھیں

خارکیف خطے کے متعدد علاقوں سے روسی فوج کی پسپائی

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یوکرین کی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں روسی افواج کو خارکیف کے اہم اسٹریٹجک علاقوں سے پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقے کے تقریباً 30 قصبوں اور دیہاتوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے ہفتے کے مزید پڑھیں