صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کا معاملہ بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں پیش کردیا گیا

دی ہیگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) وکلاء اور ان کے گروپوں کے اتحاد نے کہا کہ انہوں نے الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی گولیوں کے ذریعہ ہلاکت کے معاملے کو ان کے خاندان کی جانب سے جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں بھیج دیا ہے، اور استغاثے سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں

کرغزستان سے سرحدی تنازعہ تاجکستان کے 35 شہری ہلاک، 20 زخمی

بشکیک + دوشنبہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) تاجکستان اور کرغیزستان کے درمیان سرحدی تنازعہ میں تاجکستان کے 35 شہری ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سرحدی علاقہ بکٹن ریجن گزشتہ 30 سالوں سے کشیدگی کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ تاجکستان اور کرغیزستان کے درمیان یہ علاقہ جس کو دونوں مزید پڑھیں

یوکرین اور روس کے مابین قیدیوں کا تبادلہ

ریاض + انقرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روس اور یوکرین کے مابین رواں سال فروری سے جاری جنگ میں قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ رہائی پانے والے چند قیدیوں کو سعودی عرب اور بقیہ کچھ کو ترکی پہنچا دیا گیا، جہاں سے انہیں ان کے آبائی ممالک پہنچایا جائے گا۔ یوکرین نے مزید پڑھیں

طالبان کی وعدہ خلافی کے باعث ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیا، پاکستانی وزیر خارجہ

نیویارک (ڈیلی اردو) پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  طالبان نے عالمی برادری سے کئے وعدے پورے نہیں کئے۔ فرانسیسی چینل کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طالبان نے عالمی برادری سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ طالبان کی وعدہ خلافی کی وجہ سے ان مزید پڑھیں

طالبان چاہتے ہیں پاکستان ٹی ٹی پی کے معاملے پر صبر سے کام لے، سابق سفیر منصور احمد خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں تعینات رہنے والے پاکستان کے سابق سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات میں تاحال مقاصد حاصل نہیں ہوسکے ہیں۔ لہذٰا حتمی نتائج کے حصول کے لیے مذاکراتی عمل کی تشکیل نو مزید پڑھیں

صومالی فوج کی کارروائیاں، الشباب کے 105 جنگجو ہلاک، فورسز نے 2 دیہاتوں کا قبضہ واپس لے لیا

موغادیشو (ڈیلی اردو/وی او اے) صومالی فوج کے کمانڈروں نے کہا ہے کہ ان کی فورسز نے اختتام ہفتہ اسلام پسند عسکری گروپ الشباب سے علاقہ واپس لینے کی کارروائیوں کے دوران اس کے 100 سے زیادہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے دو دیہاتوں پر بھی دوبارہ مزید پڑھیں

کرغزستان اور تاجکستان میں سرحدی جھڑپیں، 100 افراد ہلاک

بشکیک + دوشنبہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) دونوں وسطی ایشیائی ممالک کی سرحد پر لڑائی ہوتی رہی ہے، تاہم اس ہفتے کے اوائل کی حالیہ لڑائی میں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اب تک کم از کم 94 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وسط ایشیائی ریاست کرغزستان اور مزید پڑھیں

چین نے حملہ کیا تو امریکی فورسز تائیوان کا دفاع کریں گی، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز تائیوان پر چینی حملے کا دفاع کریں گے، جو واشنگٹن کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے وضاحت پیش کی ہے کہ چین سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

قیدیوں کا تبادلہ، طالبان نے امریکی انجینئر کو رہا کردیا

دوحہ + کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) افغان طالبان نے امریکی انجینئر مارک فریکس کو رہا کر دیا ہے۔ دوسری جانب بشیر نورزئی بھی کابل پہنچ گئے ہیں، جو امریکی قید میں تھے۔ نورزئی کو 50 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ طالبان کے مزید پڑھیں

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان جھڑپیں، 81 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بشکیک (ڈیلی اردو) کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔ کرغز ستان کی وزارت صحت کے مطابق دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان لڑائی میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سابق سوویت ریاستوں کے درمیان گزشتہ تین دہائیوں کے دوران آزادی کے بعد سے سرحدی تنازع جاری ہے، مزید پڑھیں