تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایا

تائپے (ڈیلی اردو) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون دوپہر کے اوقات میں ملکی حدود مزید پڑھیں

پرزن کیمپ 120: جب روسی جیل سے 50 یوکرینی جنگی قیدیوں کی جلی ہوئی لاشیں ملیں

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) 29 جولائی کی صبح جیل ’پرزن کیمپ 120‘ میں 50 سے زیادہ یوکرینی قیدی ایک حملے میں ہلاک ہوئے۔ یہ کیمپ یوکرین کے اس حصے میں واقع تھا جہاں روس کا کنٹرول تھا۔ روس اور یوکرین اس حملے کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرتے ہیں۔ فارنزک ماہرین نے بی مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکہ ٹھوس ضمانت دے، ایران

تہران (ڈیلی اردو) تہران کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ سے “ٹھوس ضمانت” کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف یورپی یونین کا خیال ہے کہ جوہری معاہدہ اگلے چند دنوں میں ہوجائے گا۔ تاہم اسرائیل اس مجوزہ معاہدے کی سخت مخالفت کر رہا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

شام کے شہر حلب کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو ) شام کے شمالی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر اسرائیل کے میزائل حملے کے نتیجے میں مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں حکومتی تنصیبات کو مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی امدادی تنظیم کے سابق سربراہ کو 12 سال قید کی سزا سنادی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی عدالت نے غزہ میں موجود ایک بڑی امریکی امدادی ایجنسی کے سابق سربراہ کو حماس گروپ کو لاکھوں ڈالر اجرا کرنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی کے مطابق جنوبی اسرائیل کی بیرشیبہ ضلعی عدالت نے ورلڈ ویژن کے محمد الحلابی کو 12 مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فوج کے انخلاء کی سالگرہ پر طالبان کا جشن

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) طالبان نے بدھ کو قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان میں 20 برس کی ہلاکت خیز جنگ کے بعد امریکی فوج کے انخلاء کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے، دارالحکومت کی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے۔ VIDEO: Hundreds of Taliban members flood the مزید پڑھیں

یوکرین: نیوکلئیر پاور پلانٹ کے معائنے کیلئے عالمی ٹیم روانہ

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) جوہری امور سے متعلق اقوام متحدہ کے نگران ادارے کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم بدھ کے روز یوکرین کے زاپوریژیا پاور پلانٹ کے لیے روانہ ہوئی تاکہ روسی کنٹرول کے مقام پر سیفٹی اور سیکیورٹی کے مسائل کا جائزہ لیا جا سکے ۔ جوہری توانائی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے جنین میں فائرنگ، 11 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/ اے پی پی) مقبوضہ مغربی کنارے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ إصابة 11 فلسطينياً برصاص جيش الاحتلال الصهيوني في #الضفة_الغربية • بعد مواجهات إثر اقتحام قوات الاحتلال منطقة وادي برقين قرب #جنين https://t.co/6vLG41jFFB — القبس (@alqabas) August 29, 2022 شامی خبر رساں مزید پڑھیں

چین کا جہاز سری لنکا میں بدستور لنگر انداز، نئی دہلی اور بیجنگ کے درمیان تلخی میں اضافہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) سری لنکا کے ہمبنٹوٹا بندر گاہ پر چین کے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے والے بحری جہاز ’یوآن وانگ فائیو‘ کے لنگر انداز ہونے کے بعد بھارت اور چین کے درمیان بظاہر تلخی بڑھ گئی ہے اور اب دونوں ملکوں میں اس سلسلے میں بیان بازی بھی جاری ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں پاکستانی سرزمین کے استعمال کا الزام افسوسناک ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کا کہنا ہے کہ اسے افغانستان کے قائم مقام وزیرِ دفاع کی جانب سے امریکی ڈرون کارروائیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کے الزامات پر شدید تشویش ہے اور اس قسم کے بیانات سفارتی طرزِ عمل کے منافی ہیں۔ اتوار کو افغانستان کے وزیر دفاع مزید پڑھیں