راولپنڈی: ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے، میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شروع ہونے والی منفی سوشل میڈیا مہم اور پروپیگنڈے سے ادارے اور لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز مزید پڑھیں

ایمن الظواہری کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکہ پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ اہم رہنما کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکہ پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ڈائریکٹر ایف بی آئی کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے افغانستان میں امریکی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے نیٹو میں فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے ایوانِ بالا (سینیٹ) نے بدھ کو فن لینڈ اور سوئیڈن کے نیٹو کے ساتھ الحاق کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام 30 ممالک پر مشتمل دفاعی اتحاد میں 1990 کے بعد سب سے بڑی توسیع ہے، جس کا پس منظر یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف مزید پڑھیں

ناگورنو قرہباخ: آذربائیجان اور آرمینیا میں متنازع خطے پر ایک بار پھر لڑائی چھڑ گئی

باکو + یریوان (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک مرتبہ پھر ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر مسلح تنازع شروع ہو گیا ہے اور فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر دو سال قبل طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کی ازوف رجمنٹ کو ‘دہشت گرد‘ گروپ قرار دے دیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) روس کی اعلیٰ ترین عدالت نے یوکرینی فوج کے نمایاں ترین یونٹوں میں سے ایک ’ازوف رجنمٹ‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ یوں اس رجمنٹ کے گرفتار شدہ فوجیوں کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ چلانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ روسی سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

امریکا، سعودی عرب اور امارات کو 5 ارب ڈالرز کا میزائل دفاعی نظام فروخت کریگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی محکمہؐ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی محکمۂ خارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کو پانچ ارب 30 کروڑ ڈالر کے میزائل دفاعی نظام کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ امریکہ کی جانب سے یہ منظوری ایسے مزید پڑھیں

یمن: حکومت اور حوثی باغیوں نے دو ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا

صنعاء (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) یمن کی حکومت اور حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سے آخری لمحات میں جنگ بندی کی تجدید کر لی۔ تاہم اس معاہدے میں ایسے اقدامات کو مزید وسعت دینے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے دو اگست منگل کے روز بتایا کہ مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو ہلاک کردیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک کر دیا ہے۔ وزارت کے مزید پڑھیں

دنیا جوہری تباہی سے محض ایک غلطی کی دوری پر ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوئیتریس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا تباہ کن ایٹمی جنگ سے ایک غلط اندازے سے دوری پر ہے، اور ہم سرد جنگ کے بعد سے اس کے اطراف میں ہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم اب تک غیرمعمولی طور مزید پڑھیں

چین کی سنگین نتائج کی دھمکیوں کے باوجود امریکی سپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

تائپے (ڈیلی اردو/بی بی سی) چین کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیوں کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی منگل کو رات گئے تائیوان پہنچ گئی ہیں۔ Our visit reiterates that America stands with Taiwan: a robust, vibrant democracy and our important partner in the Indo-Pacific. pic.twitter.com/2sSRJXN6ST — Nancy Pelosi (@SpeakerPelosi) August مزید پڑھیں