حکومت اور علماء پر بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا، طالبان رہنما کا فرمان

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں، جس کو طالبان اسلامی امارت کا نام دیتے ہیں، طالبان کے راہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ امارت کے خلاف بنا ثبوت الزامات لگانے کی ممانعت ہو گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 10 افراد قتل، مسلمانوں کے 400 گھر نذر آتش

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران کم از کم 10 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں مکانات کو نذر آتش کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک روہنگیا مسلمان رہائشی نے بتایا کہ گاؤں ’’کی سو“ کے مسلم کوارٹرز میں تقریباً 400 مکانات جل کر مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل نے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق سرحدی علاقوں کے جنگ کو مانیٹر کرنے والے ایک ادارے نے بتایا کہ حملہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں

روس اور ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کریں، ترک صدر اردگان

انقرہ (ڈیلی اردو/این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں دہشت گردیکے خلاف جنگ میں روس اور ایران کی حمایت کا خواہاں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ تہران میں شامی تنازع پر روس اور ایران کے ساتھ سہ فریقی سربراہ اجلاس میں گفتگو کررہے تھے۔ مزید پڑھیں

عراق: داعش کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) بغداد کے شمال میں عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش (آئی ایس) کے جنگجوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/GodListensToDua/status/1549825590315958273?t=IZ433kbE9OBMhRMWYx1rqw&s=19 صوبائی پولیس کے کیپٹن یوسف الزیدی نے شِنہوا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ حملہ منگل کی رات دیر گئے اس وقت ہوا مزید پڑھیں

طالبان ماورائے عدالت قتل، انسانیت سوز کارروائیوں میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے ملک میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری آئی ہے، تاہم اس کی ایک بڑی قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔ اقوام متحدہ نے طالبان پر مزید پڑھیں

امریکہ شام کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/ شِنہوا) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ان خیالات کا اظہار ایک پریس کانفرنس میں امریکی قابض افواج کی جانب سے شام سے چوری شدہ تیل عراق کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

فیس بک نے افغان طالبان کے زیرانتظام میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے

کابل (ڈیلی اردو) فیس بک نے طالبان کے زیر انتظام دو افغان میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے۔ ترجمان فیس بک نے کہا ہے کہ طالبان امریکا کی دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل ہیں، قوانین کے تحت طالبان ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قوانین کے مطابق مزید پڑھیں

ایمن الظواہری زندہ ہیں، طالبان القاعدہ سے رابطے میں ہیں، اقوامِ متحدہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ نائن الیون کے موقع پر اسامہ بن لادن کے نائب کے طور پر کام کرنے والے القاعدہ کے راہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ UN: 2106 civilian casualties مزید پڑھیں