امریکہ شام کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/ شِنہوا) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ان خیالات کا اظہار ایک پریس کانفرنس میں امریکی قابض افواج کی جانب سے شام سے چوری شدہ تیل عراق کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

فیس بک نے افغان طالبان کے زیرانتظام میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے

کابل (ڈیلی اردو) فیس بک نے طالبان کے زیر انتظام دو افغان میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے۔ ترجمان فیس بک نے کہا ہے کہ طالبان امریکا کی دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل ہیں، قوانین کے تحت طالبان ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قوانین کے مطابق مزید پڑھیں

ایمن الظواہری زندہ ہیں، طالبان القاعدہ سے رابطے میں ہیں، اقوامِ متحدہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ نائن الیون کے موقع پر اسامہ بن لادن کے نائب کے طور پر کام کرنے والے القاعدہ کے راہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ UN: 2106 civilian casualties مزید پڑھیں

عراق نے کردستان میں سیاحوں پر حملوں کا الزام ترکی پر عائد کردیا

بغداد + انقرہ (ڈیلی اردو) عراق نے ترکی پر کردستان کے علاقے میں فضائی حملے کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس میں کم از کم آٹھ سیاح ہلاک ہو گئے تھے۔ تاہم ترکی نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک “دہشت گردانہ حملہ” ہو سکتا ہے۔ عراق میں مقامی مزید پڑھیں

ایران نے مائیک پومپیو، جون بولٹن سمیت 61 سرکردہ امریکی شخصیات پر پابندیاں لگا دیں

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) تہران نے بیرونی ملکوں سے سرگرم مجاہدین خلق جیسے ایران مخالف گروپوں کی مدد کرنے کے الزام میں 61 مزید امریکیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے جن امریکیوں کو بلیک لسٹ کیا ہے ان میں سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے کے کئی علاقوں سے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے ہیبرون کے قصبے دورا، نابلس کے بیتا، بیت لحم میں وادی فوکین، رام اللہ میں الجزلون کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران مزید پڑھیں

یمن میں متحارب فریق جنگ بندی میں 6 ماہ کی توسیع کریں، اقوامِ متحدہ

ُجنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں چھ ماہ کی توسیع کریں۔ اگر ایسا ہوا تو یہ گزشتہ سات سال سے جاری تنازع میں سب سے طویل جنگ بندی ہوگی۔ فریقین پر جنگ کے خاتمے کے لیے بھی عالمی دباؤ میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

غداری کے الزامات: یوکرین کے صدر نے سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل برطرف کردیا

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے غداری کے الزامات کے تحت ملک کی طاقت ور سیکیورٹی ایجنسی (ایس بی یو) کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو اُن کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ ایس بی یو کے سربراہ ایوان بکانوف اور پراسیکیوٹر جنرل ارینا وینیڈکٹوا کی برطرفی کا اعلامیہ صدر زیلنسکی مزید پڑھیں

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کرنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف آویو کوہاوی نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اُن کا ملک ایرانی جوہری خطرے کے خلاف جنگ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے۔ اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے کسی بھی پیشرفت اور کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت پر مزید پڑھیں

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی اعلیٰ رہنما

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک سینیئر مشیر کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم بنانے کی صلاحیت موجود ہے، تاہم اس نے فی الحال اس پر عمل درآمد کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں