سرینگر: بھارتی کشمیر میں ‘یوم شہداء‘ منانے پر پابندی برقرار

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 13 جولائی کو ’یوم شہداء‘ کے موقع پر ایک اہم تقریب ہوا کرتی تھی، تاہم اب حکومت نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس موقع پر تازہ تشدد میں ایک پولیس افسر ہلاک اور چند دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارت کے زیر مزید پڑھیں

بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کو 27 برس بیت گئے

سربرینیکا (ڈیلی اردو) بوسنیا کے مسلمانوں پر اسانیت سوز مظالم اور قتل عام کو 27 برس بیت گئے۔ 11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ وی او اے/رائٹڑز) بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کے ممکنہ خاتمے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہے، لیکن، معاملے سے واقف چار ذرائع کے مطابق، کسی بھی حتمی فیصلے کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا ریاض مزید پڑھیں

برطانوی سپیشل فورسز نے افغانسان میں غیر مسلح افراد کو قتل کیا، تحقیقاتی رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق، افغانستان میں برطانوی سپیشل فورسز (ایس اے ایس) کے اہلکاروں نے بار بار حراست میں لیے گئے افراد اور غیر مسلح افراد کو مشکوک حالات میں قتل کیا۔ نئی حاصل شدہ فوجی رپورٹس بتاتی ہیں کہ ایک یونٹ نے ایک بار چھ ماہ مزید پڑھیں

ایران کا مقابلہ کرنا جو بائیڈن کے دورے میں سرِفہرست ایجنڈا ہوگا، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اسرائیل کے وزیرِاعظم یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کےآئندہ دورۂ اسرائیل کے دوران ایران کا مقابلہ کرنے کےلیے مشترکہ کارروائیوں کو بڑھانا ایجنڈے میں سرِفہرست ہوگا۔ انہوں نے تہران کے جوہری عزائم کا ”فیصلہ کن” جواب دینے پر بھی زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین: چاسیو ٹاؤن میں روسی حملے میں 15 شہری ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے مشرقی علاقے چاسیو ٹاؤن میں روسی حملے میں پندرہ شہری ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حملے کے دوران رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں پندرہ افراد ہلاک ہوئے، پانچ کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ Horrible consequences of Russian shelling of the 5-story residential building in Chasovyi مزید پڑھیں

یوکرین کے لوہانسک علاقے پر فوج نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، روس کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یوکرین دارالحکومت کیف پر حملہ ترک کرنے کے بعد روس نے اپنی فوجی کارروائی صنعتی ڈونباس کے مرکز پر مرکوز کر دی ہے جو لوہانسک اور ڈونیٹسک علاقوں پر مشتمل ہے، جہاں مزید پڑھیں

امریکی صدر نے افغانستان کی نان نیٹو اتحادی کی حیثیت ختم کردی

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل مزید پڑھیں

اسرائیل اور ایران کی خفیہ جنگ جو اب کھل کر سامنے آرہی ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) دو اعلانیہ دشمنوں کے درمیان ایک طویل خفیہ جنگ اب کُھل کر سامنے آنے لگی ہے۔ برسوں سے اسرائیل اور ایران ایک دوسرے کے خلاف خفیہ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ اسرائیل کی نظر میں ایران ایک ایسا ملک جو اس کو نیست و نابود کرنے کا خواہاں ہے اور اس مزید پڑھیں

برطانوی بحریہ کا اسمگل شدہ ایرانی میزائل ضبط کر لینے کا دعویٰ

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی بحریہ نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی پانیوں میں اسمگلروں کے قبضے سے ایسے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کر لیے، جو ایران سے اسمگل کیے جا رہے تھے۔ رائل نیوی کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ ہتھیار اس سال جنوری اور فروری میں ایران سے جنوب کی مزید پڑھیں