روس کا یوکرین کے اپارٹمنٹ پر میزائل حملہ، 15 افراد ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) روس نے بھاری توپ خانے، راکٹ لانچرز اور ٹینکوں سے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف کو نشانہ بنایا ہے جب کہ یوکرین کے مشرقی حصے میں بھی بمباری کی ہے جس کے باعث ایک اپارٹمنٹ میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف مزید پڑھیں

دورہ اسرائیل: ایران کے خلاف طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی) صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکہ ایران کا ہمیشہ کے لیے انتظار نہیں کرے گا کہ وہ دوبارہ جوہری معاہدے کا حصہ بنے جبکہ اس سے ایک روز قبل جو بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ آخری حربے کے طور پر ضرورت پڑنے پر تہران کے مزید پڑھیں

یورپی یونین کے 9 ممالک کا فلسطینی انسانی حقوق تنظیموں کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

پیرس (ڈیلی اردو/این این آئی) فرانس اور جرمنی سمیت یورپی یونین کے رکن 9 ممالک نے فلسطین کی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے ساتھ تعاون بحال رکھنے کا مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی چھ تنظیموں کو دہشت گرد کہہ کر کالعدم مزید پڑھیں

امریکی صدر کا دورہ اسرائیل: جوبائیڈن کی ایران کے خلاف مشرق وسطیٰ کو متحد کرنیکی کوشش

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے جو جمعہ کو سعودی عرب کا سفر کرنے والے ہیں، اس موقع پر کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امریکی صدر نے مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں

امریکی فوج کا ہائپرسونک میزائل کے کامیاب تجربات کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) امریکی فوج کی ‘ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈی اے آر پی اے) نے 13 جولائی بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے دفاعی کمپنی ‘لاک ہیڈ مارٹنز’ کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکہ کا یہ اعلان ان خدشات کے درمیان آیا مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں ‘یوم شہداء‘ منانے پر پابندی برقرار

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 13 جولائی کو ’یوم شہداء‘ کے موقع پر ایک اہم تقریب ہوا کرتی تھی، تاہم اب حکومت نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس موقع پر تازہ تشدد میں ایک پولیس افسر ہلاک اور چند دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارت کے زیر مزید پڑھیں

بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کو 27 برس بیت گئے

سربرینیکا (ڈیلی اردو) بوسنیا کے مسلمانوں پر اسانیت سوز مظالم اور قتل عام کو 27 برس بیت گئے۔ 11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ وی او اے/رائٹڑز) بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کے ممکنہ خاتمے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہے، لیکن، معاملے سے واقف چار ذرائع کے مطابق، کسی بھی حتمی فیصلے کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا ریاض مزید پڑھیں

برطانوی سپیشل فورسز نے افغانسان میں غیر مسلح افراد کو قتل کیا، تحقیقاتی رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق، افغانستان میں برطانوی سپیشل فورسز (ایس اے ایس) کے اہلکاروں نے بار بار حراست میں لیے گئے افراد اور غیر مسلح افراد کو مشکوک حالات میں قتل کیا۔ نئی حاصل شدہ فوجی رپورٹس بتاتی ہیں کہ ایک یونٹ نے ایک بار چھ ماہ مزید پڑھیں

ایران کا مقابلہ کرنا جو بائیڈن کے دورے میں سرِفہرست ایجنڈا ہوگا، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اسرائیل کے وزیرِاعظم یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کےآئندہ دورۂ اسرائیل کے دوران ایران کا مقابلہ کرنے کےلیے مشترکہ کارروائیوں کو بڑھانا ایجنڈے میں سرِفہرست ہوگا۔ انہوں نے تہران کے جوہری عزائم کا ”فیصلہ کن” جواب دینے پر بھی زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں