غداری کے الزامات: یوکرین کے صدر نے سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل برطرف کردیا

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے غداری کے الزامات کے تحت ملک کی طاقت ور سیکیورٹی ایجنسی (ایس بی یو) کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو اُن کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ ایس بی یو کے سربراہ ایوان بکانوف اور پراسیکیوٹر جنرل ارینا وینیڈکٹوا کی برطرفی کا اعلامیہ صدر زیلنسکی مزید پڑھیں

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کرنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف آویو کوہاوی نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اُن کا ملک ایرانی جوہری خطرے کے خلاف جنگ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے۔ اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے کسی بھی پیشرفت اور کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت پر مزید پڑھیں

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی اعلیٰ رہنما

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک سینیئر مشیر کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم بنانے کی صلاحیت موجود ہے، تاہم اس نے فی الحال اس پر عمل درآمد کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

امریکہ کا بحیرہ جنوبی چین میں ‘فریڈم آف نیوی گیشن’ آپریشن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس نے متنازع اسپراٹلی جزائر کے قریب اپنے ایک تباہ کن بحری جہاز کو گزار کے بحیرہ جنوبی چین میں اپنے بحری حقوق اور آزادیوں کا پر زور اظہار کیا ہے۔ امریکی ساتویں بیڑے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یو ایس ایس مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسندوں کا اسرائیل پر راکٹ حملہ

یروشلم (ڈیلی اردو/شِنہوا) فلسطینی عسکریت پسندوں نے ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیلی علاقے میں چار راکٹ فائر کیے تاہم راکٹ حملوں کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیل کی دفاعی افواج (آی ڈی ایف) نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں اہداف کے خلاف فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران کا بحر ہند میں پہلا ڈرون بحری ڈویژن تعینات

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) جمعے کے روز ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے بحیرہ ہند میں اپنے پہلے بحری ڈرون ڈویژن کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن ایرانی خطرے کے خلاف عرب ممالک کی حمایت جمع کرنے کے لئے مشرق مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں میزائل حملے میں حماس کی راکٹ فیکٹری کو تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر میزائل حملے میں حماس کی راکٹ بنانے کی ایک فیکٹری کو تباہ کردیا گیا۔ The Israeli military says it has attacked a Hamas military site in the Gaza Strip in response to a pair of rocket attacks overnight. The exchange took place مزید پڑھیں

پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8000 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے برابر ہے۔ Investigators مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے اپارٹمنٹ پر میزائل حملہ، 15 افراد ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) روس نے بھاری توپ خانے، راکٹ لانچرز اور ٹینکوں سے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف کو نشانہ بنایا ہے جب کہ یوکرین کے مشرقی حصے میں بھی بمباری کی ہے جس کے باعث ایک اپارٹمنٹ میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف مزید پڑھیں

دورہ اسرائیل: ایران کے خلاف طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی) صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکہ ایران کا ہمیشہ کے لیے انتظار نہیں کرے گا کہ وہ دوبارہ جوہری معاہدے کا حصہ بنے جبکہ اس سے ایک روز قبل جو بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ آخری حربے کے طور پر ضرورت پڑنے پر تہران کے مزید پڑھیں