جرمنی: سابق نازی کیمپ کی خاتون یکرٹری مجرم قرار

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) جرمنی میں اس طرز کے ممکنہ طور پر آخری قرار دیے جانے والے اس مقدمے میں عدالت نے سابقہ نازی اذینی مرکز میں بہ طور سیکرٹری کام کرنے والی ایک خاتون کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ ستانوے سالہ اس سابق سیکرٹری پر شٹُٹ ہوف کے نازی ہلاکتی مرکز مزید پڑھیں

آئی این ایس مورموگاؤ: جدید سینسرز سے لیس بھارتی بحریہ کا نیا جنگی بحری جہاز کتنا طاقتور ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پی 15 بی میزائل شکن بحری جنگی جہاز اتوار کو انڈیا کی بحری فوج میں شامل کیا گیا۔ اس موقع پر انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی موجود تھے۔ ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر دفاع نے اس بحری جنگی جہاز کے بارے میں کہا کہ یہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا اور جاپان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی رات مشرقی ساحل کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ North Korea fired ballistic missile, South Korea says https://t.co/6AOz2KOKjA pic.twitter.com/PS8nuBsSZw — Reuters Asia (@ReutersAsia) December 18, 2022 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

کیا چین ایران کی علاقائی سالمیت پر سوال اٹھا رہا ہے؟

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) چین نے خلیج فارس میں تین ایرانی جزیروں پر متحدہ عرب امارات کے دعوے کی حمایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے ایران میں عوام اپنی ہی حکومت سے ناراض ہیں۔ چین نے اپنا ایک وفد تہران بھیجا ہے۔ چین کے سربراہ مملکت اور پارٹی رہنما شی جن پنگ کے سعودی مزید پڑھیں

جاپان نے چین کو بڑا خطرہ قرار دیدیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان نے چین کو بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے فوج پر 320 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق بعد جنگ عظیم دوئم کے بعد جاپان کی یہ سب سے بڑی جنگی تیاری ہے۔ جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے مزید پڑھیں

روس نے دارالحکومت پر 76 کروز میزائل اور گائیڈڈ میزائل داغے، یوکرینی آرمی چیف

ماسکو + کییف (ڈیلی اردو) روس نے یوکرینی دارالحکومت کییف پر میزائلوں کی بارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق روس کے یوکرین کی شہری تنصیبات پر میزائل حملے جاری ہیں، کیف سمیت کئی شہروں پر 70 سے زائد میزائلز داغ دیے، روس کے خلاف یوکرین کی بھرپور مزاحمت جاری ہے۔ یوکرین نے67 روسی میزائل فضائی دفاعی مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکی سینیٹ نے ریکارڈ 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ صدر جو بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ سے 45 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ اس میں کچھ رقم یوکرین اور تائیوان کے لیے بھی بطور امداد شامل ہے۔ امریکی سینیٹ نے مزید پڑھیں

یوکرین کے شہری تنصیبات پر روسی میزائلوں کی بارش

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) جمعے کو روس کی جانب سے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں متعدد شہری تنصیبات خصوصاﹰ بجلی کے گرڈز کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں خارکیف سمیت متعدد مقامات پر بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ جمعے کے روز یوکرینی حکام نے بتایا کہ روس مزید پڑھیں

یمن کے حوثی باغی طالبان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے

صنعاء (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان میں یہ پابندی بھی شامل ہے کہ کوئی بھی خاتون کسی قریبی مرد رشتہ دار کے بغیر سفر نہیں کر سکے گی۔ یمن میں جنگ گزشہ کئی برسوں سے جاری ہے۔ اس جنگ مزید پڑھیں

لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستے پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستے کے قافلے پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ جنوبی لبنان کے گاؤں العقبیح سے بیروت روانہ ہونے والی یو این امن دستوں کی دو گاڑیوں پر حملہ ہوا جس میں آئرلینڈ کے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ #Lebanon: Irish soldier Seán مزید پڑھیں