امریکا نے پاکستان اور چین سمیت 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان، سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین، برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور، ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں فلسطینی شہری ہلاک

رم اللہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم کے دوران ایک فلسطینی شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ جنین ہسپتال کے ڈائریکٹر ویصام ابوبکر نے بدھ کے روز شِنہوا کو بتایا کہ شہر پر دھاوا بولنے والے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے باعث سینے میں گولی لگنے سے 25 مزید پڑھیں

ہشام السید: حماس نے مغوی اسرائیلی شہری کی مبینہ ویڈیو جاری کردی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطین کے عسکریت پسند گروہ حماس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں بظاہر ایک اسرائیلی شہری کو دکھایا گیا جنھیں غزہ کی پٹی میں اغوا کیا گیا تھا۔ شاهد.. كتائب القسام تعرض صورا للجندي في جيش الاحتلال الأسير لديها هشام السيد pic.twitter.com/uMu8XY9RWb — قناة الجزيرة (@AJArabic) June 28, مزید پڑھیں

شامی تنازعے میں 3 لاکھ سے زائد شہری ہلاک، اقوام متحدہ

جینوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے پی) اقوام متحدہ نے آٹھ مختلف ذرائع پر مبنی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے میں یکم مارچ 2011 سے 31 مارچ 2021 کے درمیان 306887 شہری مارے گئے۔ جبکہ ایک کیمپ میں 100سے زائد قیدی ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے مزید پڑھیں

عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوجی حکام نے گذشتہ مارچ میں مصر کے سیاحتی مقام ’شرم الشیخ‘ میں اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی رہنماؤں کی خْفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی، میزائل صلاحیتوں ” کے مزید پڑھیں

یوکرین میں شاپنگ مال پر روسی حملے میں 18 افراد ہلاک، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) یوکرین کے شہر کریمینچک میں پیر کو ایک شاپنگ مال پر روس کے میزائلوں حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ اس کارروائی کے خلاف ملک بھر میں منگل کو یومِ سوگ منایا جا رہا ہے۔ Large shopping mall in Kremenchuk with مزید پڑھیں

سابق امریکی پائلٹ چین کو امریکہ کی خفیہ ٹیکنالوجی معلومات کیسے فروخت کرتا رہا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج میں پائلٹ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہونے والے شاپور موئنیان نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے امریکہ کی ایوی ایشن ٹیکنالوجی سے متعلق خفیہ معلومات چین کو فروخت کی ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد 67 مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں ایک فلسطینی ہلاک، 130 زخمی

رم اللہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) مغربی کنارے کے متعدد دیہات میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم کے دوران ایک نوجوان ہلاک اور 130 فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے ہیں۔ Israeli forces kill Palestinian teenager in occupied West Bank https://t.co/CHFLsMu2tX pic.twitter.com/WGi8QkrDaW — Al Jazeera English (@AJEnglish) June 25, 2022 فلسطین کی انجمن ہلال احمر کے مطابق زخمیوں مزید پڑھیں

روس کا بیلاروس کو جوہری میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس کچھ مہینوں میں بیلاروس کو اسکندر ایم موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ Russia to send Belarus nuclear-capable missiles within months https://t.co/L8jUsAlVIE — Al Jazeera English (@AJEnglish) June 25, 2022 اسکندر ایم میزائل کی رینج 500 کلو میٹر تک مزید پڑھیں

ترکی میں اسرائیلی سیاحوں کو ممکنہ خطرہ جو ایران اسرائیل ’خاموش جنگ‘ کو منظر عام پر لے آیا

استنبول (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے ممکنہ عبوری وزیرِ اعظم بننے والے شخص نے ترکی کا ہنگامی دورہ کیا ہے کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ ایرانی ایجنٹس وہاں موجود اسرائیلی سیاحوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان طویل مدتی خاموش جنگ اب مزید عیاں ہوتی جا رہی مزید پڑھیں