روس کیساتھ لڑائی میں سرخرو یوکرین ہو گا، زیلنسکی

کیف (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ گزشتہ چار ماہ سے جاری لڑائی میں سرخرو یوکرین ہو گا۔ یہ بات اہم ہے کہ اس وقت روسی فورسز مشرقی یوکرینی علاقوں پر شدید شلینگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ President Volodymyr Zelenskiy insisted that Ukraine would prevail in مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کا اسرائیلی مسودہ قانون تیار

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) اسرائیلی گولیوں اور بارود کا پتھروں سے مقابلہ کرنے والے فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کی اسرائیلی تیاری شروع کر دی گئی۔ اسرائیلی وزارتی کمیٹی (کل) اتوار کو اس بارے میں ترمیمی مسودہ قانون کا جائزہ لے گی۔ ایک اسرائیلی اخبار نے خبر دی ہے کہ لیکوڈ پارٹی نے اس مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں کے بعد دمشق ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک شہری کے زخمی ہونے اور ائیر پورٹ کا رن وے تباہ ہونے کے بعد شام کے دارالحکومت میں واقع دمشق ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن روک دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق 2011 میں شام میں خانہ جنگی شروع ہونے مزید پڑھیں

مالی بحران کے باوجود پاکستان کے دفاعی شعبے کیلئے 15 کھرب 20 ارب روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی بجٹ کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال 23-2022 کے مطابق حکومت نے دفاعی خدمات کے لیے 15 کھرب 23 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جو رواں مالی سال 22-2021 کے لیے مقرر کردہ بجٹ سے 11.16فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور وینزویلا کے مابین 20 سالوں کیلئے تعاون کا معاہدہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایران اور وینزویلا نے تیل، معیشت، دفاع، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے لیے دو عشروں کے لیے باہمی معاہدے کیے ہیں۔ صدر مادورو اور صدر رئیسی نے اسے امریکی پابندیوں کے خلاف مزاحمت کی کامیابی قرار دیا ہے۔ High level PPP meeting stresses for taking decisions related مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے گئے برطانوی اور مراکشی شہریوں کو سزائے موت

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز) مبینہ ‘ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ’ کی ایک عدالت نے جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کے الزام میں دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو موت کی سزا سنائی ہے۔ برطانیہ نے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے مطابق روس مزید پڑھیں

ایران کے اقدامات سے ‘جوہری بحران’ سنگین ہونے کا خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے کیمروں کو ہٹانے کے بعد کشیدگی اور اس کی عالمی تنہائی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق انٹونی بلنکن نے اپنے مزید پڑھیں

شام: اسرائیل کا دمشق کے ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی طیارے کے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغے جس سے رن وے اور عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شامی حکومت کے حمایت یافتہ اخبار الوطن کے مطابق اسرائیل نے دارالحکومت دمشق میں ایئرپورٹ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے میں ایک شخص زخمی ہوا جب مزید پڑھیں

یمن وار: دو سابق جرمن فوجیوں کے خلاف مقدمہ شروع

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے، اے ایف پی) جرمن فوج کے ان دو سابق سپاہیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے، جو ایک ’دہشت گرد گروپ‘ بنا کر یمنی خانہ جنگی میں حصہ لینا چاہتے تھے۔ ملزمان کے لیے میڈیا میں ’کرائے کے صوفی قاتلوں‘ کی اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

فسلطین وار: اسرائیل بنیادی طور پر تنازعات کا ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ

جینوا + تل ابیب (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل کی تازہ ترین رپورٹ پراسرائیل کی طرف سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی مزید پڑھیں