سابق افغان صدر اشرف غنی پانچ لاکھ ڈالر اپنے ساتھ لے گئے تھے، سیگار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک مزید پڑھیں

ایران نے افغانستان کو گاڑیاں و فوجی ساز و سامان واپس کردیا

کابل (ڈیلی اردو) ایرانی حکام نے گزشتہ اگست میں افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے دوران ایران لے جایا گیا فوجی ساز و سامان اور درجنوں گاڑیاں افغانستان کو واپس کر دی ہیں۔ افغان وزارت داخلہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان اشیاء میں 32 فوجی مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کے ایران اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر میزائل حملے

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اسرائیل کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر نئے میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ شام کے عسکری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ملکی فضائی دفاع نے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں اسرائیل کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ پسپا کر دیا ہے۔ شامی عسکری ذرائع مزید پڑھیں

یوکرین کے فوجی اڈے کو تباہ کر دیا، روسی فوج کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے فوجی اڈے کو تباہ کر دیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرینی ٹینکوں اور دیگر ہتھیاروں کو تباہ کرنے کیلئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کیا گیا، انہوں نے مزید کہا کہ اوڈیسا کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ایوب انتظاری: ایران کے ایک اور نیوکلیئر سائنسدان کی ‘پراسرار’ موت

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں حالیہ دنوں میں آئے روز کسی اہم شخصیت کے قتل یا اس کی پراسرار حالات میں موت کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ ایک تازہ خبر میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے ایک جوہری سائنسدان پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی سائنسدان ڈاکٹر ایوب مزید پڑھیں

عراق: بغداد کے نزدیک تصادم میں داعش کے 5 عسکریت پسند ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کےدارالحکومت بغداد کے قریب واقع دیہی علاقے میں ایک جھڑپ کے دوران شدت پسند گروہ داعش کے 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے منگل کے روز بتایا کہ بغداد سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال میں واقع ترمیہ میں داعشی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان اور حکومتِ کے درمیان ’جنگ بندی‘ کے باوجود جھڑپیں اور ہلاکتیں کیوں؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان اور حکومت پاکستان کے مابین مذاکرات اور غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سکیورٹی فورسز نے دو روز قبل شمالی وزیرستان اور ضلع بنوں کے قریب جانی خیل میں آپریشن کے دوران سات شدت پسند ہلاک کر دیے ہیں۔ یہ شدت مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں آسٹریلوی فوجی طیارہ خود مختاری کیلئے خطرہ ہے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کی حکومت نے بحیرہ جنوبی چین میں آسٹریلوی فوجی طیارے کی موجودگی کو اپنی خود مختاری کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے ایک آسٹریلوی فوجی طیارے کی بحیرہ جنوبی چین میں شناخت کرنے کے بعد اسے وہاں سے نکل مزید پڑھیں

کانگو میں فوج اور ایم 23 باغیوں کے مابین لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی

کنشاسا (ڈیلی اردو) عوامی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) کے شمال مشرقی علاقے میں فوج اور 23 مارچ تحریک (ایم 23) سے تعلق رکھنے والیباغیوں کے مابین پیر کی صبح دوبارہ لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ شمالی کیوو کے دارالحکومت گوما میں عوامی جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج(ایف اے آر ڈی سی) کے ترجمان کرنل مزید پڑھیں

اسلام آباد: دنیا طالبان کو بتائے کہ وہ غلط سمت میں جا رہے ہیں، جرمن وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان حکام کو پیغام دیا جائے کہ وہ ایک غلط سمت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران افغانستان مزید پڑھیں