بھارتی زیرانتظام کشمیر میں مشتبہ پاکستانی فوجی ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ لائن آ‌ف کنٹرول پر اس نے جس مشتبہ پاکستانی فوجی کو ہلاک کیا اس کی لاش کی واپسی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ ایک روز قبل ہی سال نو کے موقع پر سرحد پر دونوں فوجیوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں پیش کی تھیں۔ مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ہائی جیک کر لیا

دبئی (ڈیلی اردو) یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا تجارتی بحری جہاز اغوا کر لیا۔ سعودی اتحادی فورس نے جہاز کے اغوا کی تصدیق کر دی، تجارتی جہاز کو یمنی بندرگاہ کے قریب حدیدہ سے قبضے میں لیا گیا۔ سعودی اتحاد کے مطابق روابی نامی جہاز میں جنوبی یمن میں واقع جزیرے سوکورٹا مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ ہیک

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ کی ویب سائٹ اب معمول کے مطابق کام کرنے لگی ہے تاہم ہیکروں نے ہیک کرنے کے بعد اس پر ایران نواز تصویریں پوسٹ کر دیں۔ یہ واقعہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی دوسری برسی کے موقع پر پیش آیا۔ Hackers have targeted the website مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے کشمیر میں 2021 میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک برس میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں نے 65 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جبکہ وہ ان کی حراست میں تھے۔ مزید پڑھیں

روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسند ملیشیا اور یوکرین فوج کے درمیان جھڑپ میں اہلکار ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) روس کی حمایت یافتہ علیحدگی پسند ملیشیا سے جھڑپ میں یوکرین کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین میں روس علیحدگی پسند مسلح جماعت کے ذریعے مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے جس پر روس کو عالمی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔ یوکرین کی فوج نے الزام مزید پڑھیں

نئے سال کا آغاز: فلسطین میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) نئے سال کے پہلے دن پر اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں غزہ کی پٹی پر رات کو بمباری کی گئی جس میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ کی پٹی سے مزید پڑھیں

عراق میں امریکی اتحادی افواج کا جنگی مشن ختم

بغداد (ڈیلی اردو) عراق نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف برسر پیکار امریکی اتحادی فورسز نے جنگی مشن ختم کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عراق میں تعینات یہ غیر ملکی فوجی واپس چلے گئے ہیں۔ اب اس فوجی مشن میں شریک غیر ملکی عسکری ماہرین ملکی حکومت اور مزید پڑھیں

افغانستان: حجام داڑھیاں مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں، طالبان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان نے حال ہی میں خواتین کے سفر کے حوالے سے پابندیاں عائد کی تھی۔ اب مردوں پر بھی نئی پابندیاں لگتی نظر آ رہی ہیں۔ طالبان کی حکومت نے ایک نئے حکم نامے میں حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ داڑھی مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی امریکا میں عارضی داخلے کی سیکڑوں درخواستیں مسترد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے سیکڑوں کی تعداد میں افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر عارضی داخلے کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنان اسے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان شہریوں کی مدد کرنے کے وعدے کی خلاف مزید پڑھیں

ایران نے سیمرغ راکٹ کامیابی سے خلاء میں بھیج دیا

تہران (اے پی، اے ایف پی، روئٹرز) ایرانی جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے ویانا میں عالمی طاقتوں اور تہران کی بات چیت جاری ہے۔ اس دوران تہران نے سیٹیلائٹ کیریئر کے ذریعہ تین تحقیقاتی آلات خلاء میں کامیابی کے ساتھ بھیجنے کا دعوی کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے جمعرات کے روز سیٹیلائٹ کیریئر مزید پڑھیں