غیر مستحکم افغانستان خطے سمیت پوری دنیا کیلئے خطرناک ہوگا، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی، افغانستان میں انسانی تباہی کا خطرہ ٹالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی جوسپر ویک نے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں افغان سفیر اسحاق زئی مستعفی

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) افغانستان کی معزول حکومت کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ طالبان نے اس نشست کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کرنے کے لیے جمعے کے روز درخواست دی ہے۔ اقوام متحدہ کے معاون ترجمان فرحان حق نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے پاسپورٹ کا اجراء دوبارہ شروع کر دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے ملک ميں پاسپورٹ کے اجراء کا عمل بحال کرنے کا اعلان کر ديا ہے۔ عوام کو ملک چھوڑنے کی آزادی بين الاقوامی برادری کو دی گئی ضمانتوں ميں سے ايک ہے جس سے افغانستان کے ليے امداد کی بحالی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ افغان طالبان نے اعلان مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ميں جنگ آزادی کی فتح کی تقريبات جاری

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ ديش ميں آج سولہ دسمبر کو پاکستان کے خلاف سن 1971 ميں لڑی گئی جنگ آزادی کے پچاس سال مکمل ہونے کے موقع پر تقريبات جاری ہيں۔ پاکستانی فوج نے اسی روز مشترکہ بھارتی و بنگلہ ديشی افواج کے سامنے ہتھيار ڈالے تھے، جسے ڈھاکہ حکومت اپنی فتح مانتی ہے۔ دارالحکومت مزید پڑھیں

اسرائیل کے میزائل حملوں میں شامی فوجی ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق فضائیہ نے بیشتر میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا۔ حالیہ مہینوں میں شام کے خلاف ایسے متعدد حملے ہوئے ہیں تاہم اسرائیل نہ تو اس کا اعتراف کرتا ہے اور نہ ہی تردید۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے صنعا نے 16 دسمبر جمعرات کو مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان پر قبضہ نہیں کیا، میں نے دعوت دی تھی، سابق صدر حامد کرزئی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے ملک پر قبضہ نہیں کیا بلکہ انہیں اشرف غنی کے فرار ہونے کے بعد خود کابل آنے کی دعوت دی تھی۔ اس بات کا انکشاف سابق افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو انٹرویو مزید پڑھیں

طالبان کو منجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث افغانستان جانے والوں کی واپسی شروع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جون 2014 میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سرحد پار افغانستان چلے جانے والے افراد کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق سرحدی صوبے خوست میں رہائش پذیر قبائلیوں کی واپسی کا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بڑی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطین کو تسلیم کرنے پر تمام 57 مسلم ممالک اس کو تسلیم کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفیر برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل 1967 والی سرحدوں پر واپس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ہتھیار معاہدہ مذاکرات معطل کر دیے

واشنگٹن (اے پی، روئٹرز، اے ایف پی) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے جدید ترین ایف 35 طیاروں سمیت ہتھیاروں کی خریداری کے 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی بات چیت معطل کردی ہے۔ دونوں ملکوں نے تاہم مستقبل میں بات چیت دوبارہ شروع ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ مزید پڑھیں