متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ہتھیار معاہدہ مذاکرات معطل کر دیے

واشنگٹن (اے پی، روئٹرز، اے ایف پی) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے جدید ترین ایف 35 طیاروں سمیت ہتھیاروں کی خریداری کے 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی بات چیت معطل کردی ہے۔ دونوں ملکوں نے تاہم مستقبل میں بات چیت دوبارہ شروع ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ مزید پڑھیں

طالبان پر اب تک 72 ماورائے عدالت ہلاکتوں کا الزام ہے؛ اقوامِ متحدہ کو تشویش

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے اگست میں ملک پر کنٹرول کے بعد سے اب تک مصدقہ طور پر 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی ڈپٹی چیف ندا النصحیف نے کہا ہے کہ وہ طالبان مزید پڑھیں

سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے تحفظ کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل سے قبل اور بعد میں طالبان جنگجو مبینہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں عالمی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

یمنی وزارت دفاع کا اعلیٰ عہدیدار حوثیوں سے لڑائی میں مارا گیا

عدن (ڈیلی اردو/شِنہوا) یمن کی وزارت دفاع کا ایک اعلیٰ عہدے دار پیر کو ملک کے تیل سے مالا مال صوبے مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری لڑائی میں مارا گیا۔ في رحاب الخالدين يا شهيدنا المجيد، القائد اللواء ناصر الذيباني يرتقي شهيدا وهو يقاتل فلول الإمامة ومرتزقة إيران الحوثيين.عاش شامخاً في مواطن الشرف مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائیگی، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا)  افغانستان کے  کابل میں اگست کے دوران 7 بچوں سمیت 10 شہریوں کو ہلاک کرنے والے ڈرون حملے میں ملوث کسی بھی فوجی اہلکار کو سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی  نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکا نے چینی شہریوں اور اداروں بشمول آرٹیفیشل انٹلیجنس کمپنی سینس ٹائم پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ نے اس طرح کی ‘اندھا دھند’ پابندیوں کا ‘جواب دینے’ کی وارننگ دی ہے۔ چین نے امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ بیجنگ پر انسانی حقوق کی مبینہ مزید پڑھیں

افغان وار: داعش پاکستان میں دوبارہ فعال ہو رہی ہے

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی میعاد مکمل ہونے پر جہاں حکومتِ پاکستان اب تک خاموش ہے وہیں سیکیورٹی امور کے ماہر کہتے ہیں کہ حالیہ تخریب کاری کے واقعات میں داعش کا ملوث ہونا سیکیورٹی اداروں کے لیے دہرا مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی خاتون ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارتی سیکورٹی فورسز نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی خاتون کو ہلاک کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے بھارتی کشمیر کے علاقے آر ایس پورا میں پاکستانی خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

انگلینڈ: جی سیون ممالک کی ایران کو سخت وارننگ

انگلینڈ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاگ جی سیون کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر اتفاق رائے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ایران نے مذاکرات میں “مثبت پیش رفت” کا عندیہ دیا ہے۔ دنیا کے سات دولت مند ملکوں کے بلاک گروپ مزید پڑھیں

شام میں امریکی افواج کے ہاتھوں تین شہری ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/شِنہوا) شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں ایک ہی خاندان کے تین شہری پیر کو امریکی افواج کے ہاتھوں مارے گئے۔ سرکاری خبر ایجنسی، سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکی افواج نے کرد زیر قیادت شامی ڈیمو کریٹک فورسز کی مدد سے دیرالزور کے دیہی علاقوں میں البصیرہ قصبے اور اس کے مزید پڑھیں