لبنان: فلسطینی کیمپ میں حماس کے تین کارکن ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) فلسطین کے اسلامی گروپ حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم الفتح نے حماس کے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔قتل کا یہ واقعہ جنازے کے جلوس میں پیش آیا۔ فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کا دعوی مزید پڑھیں

چین: نان جنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں قومی یادگاری تقریب کا انعقاد

نان جنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین میں پیر کو نان جنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں 8 ویں قومی یادگاری تقریب منعقد ہوئی۔ اس میں شرکاء نے سیاہ لباس پہنے ہوئے تھے اور چین کا قومی پرچم سرنگوں تھا۔ چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں سخت سردی کے باوجود مزید پڑھیں

ایران پر حملے کی تیاری پر امریکا کو بھی اعتماد میں لے لیا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

فلوریڈا (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اپنی فضائیہ کو ایران پر حملے کے لیے تیاری کا حکم دیدیا ہے اور اس سے امریکا کو بھی آگاہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات مزید پڑھیں

یوکرائن پر حملہ کیا تو روس ‘سنگین نتائج‘ کیلئے تیار رہے، جی سیون

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جی سیون نے برطانیہ میں جاری اپنے اجلاس کے حتمی اعلامیے میں روس کو خبردار کیا ہے کہ یوکرائن پر حملے کی صورت میں اسے ‘سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون میں شامل ممالک کی جانب سے روس کو مزید پڑھیں

روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے، برطانوی وزیر خارجہ

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرَس کے بقول اگر روس نے یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ روس نے مبینہ طور پر یوکرائن کی سرحدوں کے قریب فوجی موجودگی بڑھا رکھی ہے۔ تاہم ماسکو نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔ جی سیون ممالک کے وزرائے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع کے متعدد علاقوں کو بارودی سرنگوں سے صاف کر دیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، ملاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں متعدد علاقوں کو کلیئر کردیا گیا۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، ملاکنڈ اور مزید پڑھیں

نابلس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک، متعدد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مغربی کنارے میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اسی دوران مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی پامالیوں: امریکا نے چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلا دیش پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلا دیش پر پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلا دیش کے درجنوں افراد اور ان ممالک سے تعلق رکھنے والے اداروں پر بھی وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق پابندیاں عائد کی ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر ’آہنی دیوار‘ مکمل کر لی

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) اسرائیل کا کہنا ہے کہ سرحد پر تعمیر کردہ اعلیٰ تکنیکی سینسرز سے لیس دیوار زیر زمین تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ ’آہنی دیوار‘ حماس کے جنگجوؤں کو اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے کے لیے سرنگوں کا استعمال کرنے سے بھی روکے گی۔ اسرائیل نے سات دسمبر منگل کے روز اپنی مزید پڑھیں

یمن: بیلسٹک حملوں کے جواب میں صنعاء پر سعودی فضائی حملے

ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے) سعودی فضائی نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یمن میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اس سے پہلے صنعا کے مضافات سے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بیلسٹک میزائل سعودی عرب کی جانب فائر کیا گیا، جسے راستے میں ہی تباہ مزید پڑھیں