دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے، طالبان وزیر اعظم

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔ انہوں نے بین الاقوامی خیراتی اداروں سے اپیل بھی کی کہ وہ افغانستان کے لیے امداد کی فراہمی جاری رکھیں۔ افغانستان کے موجودہ حکومتی سربراہ نے مزید پڑھیں

عراق: کردستان میں داعش کے حملے میں 5 کرد فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں گھات لگائے داعش جنگجوؤں نے کرد فوج پر بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے عراق کی خود مختار ریاست کردستان میں کرد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں 5 فوجی اہلکار ہلاک مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں 6 سوڈانی فوجی ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی فوج نے مقامی ملیشیا کے ہمراہ فصلوں کی حفاظت پر مامور سوڈانی مزید پڑھیں

افغانستان: شیعہ ہزارہ رہنماؤں کا طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) جمعرات کے روز ایک ہزار سے زائد افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔ ہزارہ براردی کے رہنماؤں نے افغانستان میں مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ حکومتوں کو ’تاریک دور‘ بھی قرار دیا۔ در هوتل قصر صفا مربوطات دشت برچی واقع مزید پڑھیں

امریکا نے چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں شامل کر لیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکومت نے تقریباً ایک درجن چینی کمپنیوں کو چینی فوج کی معاونت کے تناظر میں بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ امریکی حکومتی بیان کے مطابق چند افراد اور کمپنیوں کو پاکستانی جوہری اور بیلیسٹک میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے پر بھی بلیک لسٹ میں ڈالا گیا۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

شام نے حمص پر داغے گئے 12 میں سے 10 اسرائیلی میزائل تباہ کر دیے، روس

دمشق (ڈیلی اردو) روسی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے شامی صوبے حمص پر داغے گئے بارہ میزائل میں سے دس کو شامی میزائل شکن نظام نے تباہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر آئی اے نے یہ بات اعلیٰ روسی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہی ہے۔ Russia says مزید پڑھیں

امریکہ تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے عملی اقدام کرے، طالبان

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے حکمران طالبان نے بدھ کو امریکہ پر زور دیا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان حل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔ اگلے ہفتے دوحہ میں دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ منگل کو امریکہ نے اعلان مزید پڑھیں

طالبان کو تسلیم کرنے کیلئے روس اور چین سے زیادہ پاکستان متحرک ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روس اور چین کے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ البتہ پاکستان اس معاملے میں زیادہ متحرک ہے۔ وائس آف امریکہ کی نائیکی چنگ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

امریکا کا طالبان کیساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت کرنیکا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ماہرین کی تیاری ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آن لائن ووٹنگ کا سہل طریقہ کار کیا ہوگا؟ سنیۓ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایوانِ صدر میں اوورسیز مزید پڑھیں