اسرائیلی وزیر دفاع کے گھر سے مبینہ ایرانی جاسوس گرفتار

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیر دفاع کے کلینر کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی سروسز (شن بیٹ) اور اسرائیلی پولیس نے اس ماہ کے شروع میں وزیر دفاع بنی گنتز کے گھر پر کام کرنے والے ایک اسرائیلی کلینر کو اس الزام میں مزید پڑھیں

چین کے ہائپر سونک میزائل تجربے پر تشویش ہے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے حالیہ دنوں میں کیے جانے والے ہائپر سونک میزائل تجربے سے چین کی فوج کی بڑھتی طاقت پر تشویش پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس لمحے کا موازنہ روس کی جانب سے 1950 مزید پڑھیں

ایران یورینیم کی افزودگی میں پھر اضافہ کر رہا ہے، آئی اے ای اے

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ایران ایک بار پھر انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر بڑھا رہا ہے جبکہ کچھ روز بعد ہی 2015 کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے سے متعلق مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے مزید پڑھیں

روس کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربہ، جس نے خلا بازوں کو خطرے میں ڈال دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے سیٹلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل کے تجربے سے زمین کے نچلے مدار میں ملبہ جمع ہو گیا ہے جس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہوا ہے اور اس کے باعث کئی برسوں تک بعض خلائی سرگرمیوں مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، 15 فوجی ہلاک

آرمینیا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ سرحد پر ہونے والی لڑائی میں ان کے کئی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ بہت سے فوجیوں کو آذربائیجان حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ آرمینیا نے کہا کہ اس کے کچھ فوجی مارے گئے ہیں اور دو جنگی محاذ (مورچے) بھی ان مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب میزائل حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب میزائل حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق کے قریب خالی عمارت پر 2میزائل داغے ،میزائل مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں سے داغے گئے جبکہ حملو ں میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ Israeli missiles target building near Damascus, says Syria https://t.co/7x2VgjCdKs pic.twitter.com/pnx0WR2NCI — مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان شیعہ کمیونٹی کے محافظ لیکن اعتماد کی کمی

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان شیعہ کمیونٹی اور سُنی طالبان کے مابین ایک ایسا نیا تعلق قائم ہو رہا ہے، جس کی ماضی قریب میں مثال نہیں ملتی۔ شیعہ ہزارہ کمیونٹی کی حفاظت اب طالبان کی ترجیحات میں شامل ہو چکی ہے۔ A strange dynamic is مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں’ مس یونیورس’ تقریب کا بائیکاٹ

کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جنوبی افریقہ کی حکومت نے اسرائیل میں ہونے والے’ مس یونیورس’ کے مقابلے میں شرکت کرنے کے منتظمین کے فیصلے سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جنوبی افریقہ کی حکومت نے مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان میں داعش کیخلاف آپریشن، 4 جنگجو ہلاک، 10 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے جنوبی افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی شروع کردی، جس کے نتیجے میں داعش کے 4 جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ 10 کو گرفتار کیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں نے اہم ترین ساحلی شہر حدیدہ کا کنٹرول سنبھال لیا

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کی عالمی سطح پر حمایت یافتہ حکومت کی افواج اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ساحلی شہر حدیدہ سے دستبردار ہو گئی ہیں جس کے بعد حوثی باغیوں نے اس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے فنڈ سے چلنے والی حکومتی فورسز نے مزید پڑھیں