عراق: امریکی سفارت خانے پر ہفتے میں تیسرا حملہ

بغداد + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/روئٹرز) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کو راکٹوں سے ایک بار پھر نشانہ بنا یا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں امریکی فوجی اور سفارتی تنصیبات پر اس نوعیت کا یہ تیسرا حملہ ہے۔ 3rd attack on US in ONE week. First Erbil which left مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔ برطانوی اخبار (دی گارجین) کے مطابق عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

جنوری میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں‌ کی 37 املاک مسمار کیں

رام اللہ (ڈیلی اردو) القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری اور قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں ‌کی 37 املام مسمار کیں جب کہ دسیوں‌ املاک مزید پڑھیں

امریکا: 25 پناہ گزین کلیفورنیا میں داخل

واشنگٹن ( اے ایف پی، اے پی، روئٹرز) امیگریشن سے متعلق بائیڈن انتظامیہ کی بڑی اصلاحات کے بعد پہلی بار پچیس پناہ گزین امریکا میں داخل ہوئے جبکہ ہزاروں اب بھی میکسیکو میں منتظر ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امیگریشن پر پابندی سے متعلق اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں بڑے پیمانے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں

افغان طالبان کا کھلے خط میں امریکا کو مکمل انخلا کا مشورہ

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے کھلے خط میں امریکا کو مکمل انخلا کا مشورہ دیاہے،طالبان ڈپٹی رہنما ملا عبدالغنی برادر نے کہاہے کہ طویل جنگ کا فوجی حل نہیں ہے۔ Open letter to the people of the United States of America https://t.co/Q3IkQoCsau — Dr.M.Naeem (@IeaOffice) February 16, 2021 افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان

ویلنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) نیوزی لینڈ نے افغانستان سے رواں برس مئی میں اپنی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لیںڈ کی وزیرِ اعظم جسینڈا آرڈرن نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ افغانستان میں 20 سال سے جاری جنگ میں خدمات انجام دینے کے بعد وہاں تعینات اپنے باقی ماندہ مزید پڑھیں

مناسب وقت آنے تک افغانستان سے فوج نہیں نکالیں گے، نیٹو چیف

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ڈرون حملے

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔ حوثی باغیوں کے ترجمان کی جانب سے سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے سب سے بڑے شہر جدہ اور ابہا کے ہوائی اڈوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے باعث مزید پڑھیں

شام میں مبینہ ایرانی تنصیبات پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی فوج نے گولان پہاڑیوں سے شام میں موجود ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 ایرانی جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں متعدد مقامات پر میزائل داغے، زیادہ تر میزائل ایرانی تنصیبات اور مزید پڑھیں