چین: پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری دور ہو گا

بیجنگ + اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آخری دور شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف کی 22 سفارشات پر عملدرآمد جبکہ کالعدم تنظیموں پر پابندیوں کے حوالے سے فیٹف کو مزید پڑھیں

افغانستان: 40 طالبان جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے

کابل (ڈیلی اردو/آئی این پی) افغانستان کے مغربی صوبہ غور میں فوجی دباؤ میں اضافے کی وجہ سے 40 طالبان جنگجوؤں نے افغان قومی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں، افغان وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ بدھ کے روز وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی صوبہ غور مزید پڑھیں

عراقی صدر برہم صالح کا امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، غیرملکی فوجیوں کے انخلا پر تبادلہ خیال

ڈیووس (ڈیلی اردو) عراقی صدر برہم صالح نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے اور ان سے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جنوری کے اوائل میں عراق نے امریکا سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگیا

ڈیووس (ڈیلی اردو) سعودی عرب ایران سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ تہران سے بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن بات چیت شروع کرنے کا انحصار ایران پر ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے تفریحی مقام ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ مزید پڑھیں

ہم کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم عمران خان

ڈیووس (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ اگر کسی ملک سے شراکت کی تو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کریں گے۔ ہم ایران امریکا اور ایران سعودی عرب مذاکرات کی کوشش کرا رہے ہیں۔ ریاستیں مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی طالبعلم کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے عدالتی حکم کے باوجود بوسٹن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امیگریشن حکام نے ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا، 24 سالہ محمد شہاب حسین عابدی بوسٹن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہے تھے اور امریکی سول لبرٹیز یونین مزید پڑھیں

سال 2019 میں 56 صحافی قتل ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کے ترجمان سٹیفین دوجاریک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 56 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے زیادہ صحافی تنازعات کے علاقوں سے باہر مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 12 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ محروسین میں سابق اسیران اور ایک لڑکی بھی شامل ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے 16 سالہ امیر احمد مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کی مہم شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دارالحکومت اور دیگر 3 ریاستوں میں نئی جنگ مخالف مہم نے واشنگٹن سے اپنی فوج گھر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی فوج کو علیحدہ فوجی اڈوں میں رکھنا ہماری سلامتی کے لیے اب ناگزیر نہیں ہے، افغانستان میں 2 ہزار 400 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، افغان جنگ میں جیت مزید پڑھیں

ایران کی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے۔ اگر ایٹمی معاہدہ تنازع کو یورپی فریقین سلامتی کونسل میں لے کر گئے تو اقدام کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایسا ہوا تو ایران مزید پڑھیں