حماس کے عسکری ونگ ”القسام بریگیڈ“ کا اسرائیل کے خلاف اہم کامیابی کا اعلان

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنظیم جلد ہی اپنی اہم انٹیلی جنس اور سیکیورٹی شعبے کی کامیابی کا اعلان کرے گی۔ یہ کامیابی صہیونی ریاست کے منہ پر طمانچہ تصور ہوگی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو مزید پڑھیں

طرابلس: لیبی فوج نے مصراتہ میں ترکی کا بڑا اسلحہ ڈپو تباہ کردیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصراتہ میں ملٹری کالج پر بمباری کے دوران ترکی کے ایک اسلحہ کے گودام کو تباہ کر دیا ہے۔ اس گودام میں ترکی سے لائے گئے ڈرون طیارے اور دیگر بھاری اسلحہ کی بڑی مقدار ذخیرہ مزید پڑھیں

طرابلس: لیبی فوج نے ترکی کا جنگی ڈرون طیارہ مار گرایا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں طرابلس کے قریب ترکی کا ایک فوجی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق لیبی فوج کے حامی سوشل میڈیا صفحات پر گردش کرنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ایک ڈرون طیارہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ مزید پڑھیں

خانہ جنگی: رواں سال کے دوران 4 لاکھ یمنی شہری بے گھر ہوگئے: اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے امور پناہ گزین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں رواں سال کے دوران اب تک چار لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو این رپورٹ کی’ٹویٹر’ پر جاری تفصیلات میں مزید پڑھیں

بھارتی مداخلت پر ایف 16 کا استعمال پاکستان کی دفاعی ضرورت تھا: امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے جواب میں ایف سولہ کے استعمال کو پاکستان کی دفاعی ضرورت قرار دے دیا۔ امریکا سے جاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ امریکا، رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے دوران پاکستان کی جانب سے دفاع کے لیے ایف -16 کے استعمال مزید پڑھیں

افغان مفاہمتی عمل: امریکہ نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد ایک روزہ دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسلام آباد دورے کے دوران زلمے خلیل زاد افغان مفاہمتی امن عمل کے حوالے سے اعلی قیادت کے ساتھ بات چیت کرینگے۔ اہم سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کیلئے خصوصی امریکی مزید پڑھیں

افغانستان: بگرام میں امریکی ایئربیس پر طالبان کا حملہ ناکام، 6 خودکش بمبار ہلاک، ایک گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امریکی ایئربیس سے منسلک زیر تعمیر ہسپتال پر طالبان کے خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو افغان شہری شہید اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ فورسز نے طالبان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 حملہ آور کو ہلاک اور ایک مزید پڑھیں

افغان طالبان نے جنازے سے 45 افراد کو اغوا کرلیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے سے مرحوم کے 45 رشتہ داروں کو اغوا کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق طالبان نے صوبہ جوزان میں مرحوم کی تدفین کے لیے جسد خاکی کو قبرستان لے جانے والے بزرگ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کریمیا سے روسی فوجیں نکالنے کیلئے قرارداد پیش

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/ اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں روس کی یوکرین کے جنوبی جزیرہ نما کریمیا سے اپنی فوجیں نکالنے اور بغیر کسی تاخیر کے اپنا قبضہ ختم کرنے کے لیے قرارداد پیش کر دی گئی۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکن ممالک میں مزید پڑھیں